صبا فیصل نے بیٹی کے ہمراہ پہلے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی معروف سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنی بیٹی و اداکارہ، ماڈل سعدیہ فیصل کے ہمراہ پہلے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے بیٹی کے ہمراہ بیت اللہ کے سامنے کھڑے مزید پڑھیں

رادھیکا مرچنٹ نے بہو بنتے ہی امبانی خاندان کی قسمت چمکا دی

بھارتی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی اور نیتا امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی بھارت میں حال ہی میں اختتام پزیر ہونے کے بعد لندن میں ’آفٹر ویڈنگ پارٹیز‘ کا آغاز ہونے والا ہے۔ مکیش امبانی مزید پڑھیں

جہاں ٹیکس کا پیسہ سہولتوں پر لگایا جاتا ہے، وہاں بارش رحمت بن کر برستی ہے: حنا خواجہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ و میزبان حنا خواجہ بیات نے بارش کے بعد ہونے والے نقصانات کو دیکھتے ہوئے حکومت پر برہمی کا اظہار کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان نے انسٹااسٹوری مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کے سسر اور ساس بیٹے کی دلہن سے بہتر کسی کو نہیں سمجھتے

بالی ووڈ اداکار سوناکشی سنہا کے سسر اور ساس اپنے بیٹے کی دلہن کےلیے ان سے بہتر کسی کو نہیں سمجھتے، کہتے ہیں کہ سوناکشی اور ظہیر ایک دوسرے کےلیے بنے ہیں۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال 23 جون کو مزید پڑھیں

سلمان خان اور سنجے دت 12 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ اسکرین پر نظر آنے کےلیے تیار

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان اور سنجے دت 12 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ اسکرین پر نظر آنے کےلیے تیار ہیں۔ دونوں اداکار آخری مرتبہ سپر ہٹ فلم “سن آف سردار” میں نظر آئے جہاں سنجے دت مرکزی مزید پڑھیں

موت سے قبل راجیش کھنہ کے آخری الفاظ ’ٹائم ہوگیا ہے، پیک اپ‘ تھے، امیتابھ بچن

بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے ماضی کے سپر اسٹار آنجہانی راجیش کھنہ کے آخری الفاظ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اپنی موت سے قبل راجیش کھنہ نے کہا ’ٹائم ہوگیا ہے، پیک اپ‘ واضح رہے کہ امیتابھ بچن مزید پڑھیں

والدین کہتے ہیں عامر سے دوستی رکھنا ہے تو شادی کے بندھن میں کیوں نہیں رہتے، کرن راؤ

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی سابق اہلیہ کرن راؤ نے کہا کہ عامر خان سے علیحدہ ہونے کے بعد بھی دوستی رکھنے پر ان کے والدین کہتے ہیں کہ جب عامر سے دوستی رکھنا ہے تو شادی کے مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر :ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ 7 ساتھیوں سمیت گرفتار، اغواء کی کہانی منظر عام پر آگئی

ڈراما نگار خلیل الرحمان قمر کی ایف آئی آر پر پولیس نے ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ اور اس کے 7 ساتھی گرفتار کرکے 3 گاڑیاں، اسلحہ اور وائرلیس سیٹ برآمد کرلیا۔ ایف آئی آر میں خلیل الرحمان قمر نے مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر کو اغوا کے بعد بھاری تاوان وصول کر کے چھوڑدیاگیا

لاہور: پاکستانی اسکرپٹ رائیٹر، ہدایتکار و شاعر خلیل الرحمان قمر کو اغوا کے بعد بھاری تاوان وصول کر کے چھوڑنے کا دعویٰ کردیا گیا۔ متنازع بیانات اور ڈراما اسٹوریز کے سبب شہ سرخیوں کا حصہ بننے والے خلیل الرحمان قمر مزید پڑھیں