کانٹیکٹ لینس پہننے کے باعث بھارتی اداکارہ بینائی سے محروم

انڈین ٹی وی کی مشہور اداکارہ جیسمین بھاسن نے آنکھوں کے لینس پہننے کے باعث آنکھوں کے پردے کو پہنچنے والے نقصان سے متعلق اپنے چاہنے والوں کو بتادیا۔ بھارتی ٹی وی شو’بگ باس‘14 میں شرکت کرنے والی اداکارہ جیسمن مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن کی طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی معروف شخصیت ابھیشیک بچن کے طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک بچن نے حال ہی میں ایک انسٹاگرام پوسٹ لائیک کی تھی جو بعدازاں ان کی مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ پر ’بیک گراؤنڈ ڈانسرز‘ کو معاوضہ نہ دینے کے الزام کی حقیقت سامنے آ گئی

بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے کنسرٹ ’دلو مناتی‘ کے دوران اپنے عقب میں ڈانس کرنے والے دیسی ڈانسرز کو معاوضہ ادا نہیں کیا ہے۔ گلوکار پر یہ الزام لاس مزید پڑھیں

’مجھے لگتا ہے کہ کیارا ایڈوانی کیساتھ ہر فلم شاندار ہوگی‘ وکی کوشل نے اداکارہ کو ’پسندیدہ‘ قرار دے دیا

بالی ووڈ فلم ’بیڈ نیوز‘ کے اسٹار وکی کوشل نے کیارا ایڈوانی کو اپنی ’پسندیدہ‘ اداکارہ قرار دے دیا ہے۔ چاکلیٹی ہیرو وکی کوشل کا کہنا ہے کہ ’میں ہر فلم میں کیارا ایڈوانی کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔‘ مزید پڑھیں

چھاتی کے کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ حنا خان نے دوران علاج کام شروع کردیا

حال ہی میں چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے دوران علاج کام شروع کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اداکارہ نے اپنی نئی تصویر اور ویڈیو شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

الحمد للہ، پہلی شادی ختم ہوگئی، ورنہ میرا حال بھی نور مقدم جیسا ہوتا، جگن کاظم

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ نور مقدم کے کیس کو دیکھ کر شکر ادا کرتی ہوں کہ میں اس شادی سے نکل گئی، ورنہ میرا بھی یہی حال ہوتا۔ حال ہی مزید پڑھیں

مہیش بابو کا بیٹی ستارا کی 12ویں سالگرہ پر انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے مبارکباد

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار مہیش بابو کا خاندان سے اظہار محبت اور ان کا خیال رکھنے کا انداز اداکار کے سوشل میڈیا سے ظاہر ہوتا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی بیٹی ستارا کی 12ویں سالگرہ مزید پڑھیں

جھانوی کپور کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

فوڈ پوائزننگ کے باعث اسپتال میں زیرعلاج بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور کو ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھانوی کپور کو رواں ہفتے شدید فوڈ پوائزننگ کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا مزید پڑھیں

میڈونا کے لےپالک بیٹے ڈیوڈ بینڈا نے سپر اسٹار والدہ کا گھر چھوڑ دیا

نامور امریکی موسیقار و گلوکارہ میڈونا کے بیٹے کی زندگی انتہائی مشکل میں آگئی، 18 سالہ نوجوان کے پاس کھانے تک کو پیسے نہیں۔ میڈونا کے لےپالک بیٹے ڈیوڈ بینڈا نے اپنی سپر اسٹار والدہ کا گھر چھوڑ دیا ہے مزید پڑھیں