سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی فلم

ٹک ٹاک نے معروف ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی زیر قیادت کام کرنے والی کھوسٹ فلمز کے ساتھ شاندار شراکت داری کا اعلان کردیا۔ یہ شراکت داری ڈیجیٹل انٹرٹینمنٹ کے منظرنامے پر ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس مزید پڑھیں

اداکارہ سوارا بھاسکر اپنے متلعق شائع ہونے والی خبر پر سیخ پا ہوگئیں

اداکارہ سوارا بھاسکر اپنے متلعق شائع ہونے والی ایک خبر پر سیخ پا ہوگئیں۔ بھارتی اخبار میں شائع ایک مضمون میں سوارا بھاسکر سے متعلق یہ کہا گیا تھا کہ انکا وزن بڑھ جانے کی وجہ سے انہیں کام نہیں مزید پڑھیں

ارجن کپور، ملائیکہ سے قطع تعلق کی افواہوں کے بعد پہلی بار منظر عام پر

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور، ملائیکہ اروڑا کے ساتھ اپنے قطع تعلق کے افواہوں کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے، وہ ایک کلینک کے باہر دیکھے گئے، اس موقع پر بنائی گئی انکی ویڈیو فوری طور پر وائرل مزید پڑھیں

شروتی ہاسن کا لائیو پرفارمنس کے دوران والد کو اسپیشل ٹریبیوٹ

بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شروتی ہاسن نے لائیو پرفارمنس کے دوران اپنے والد کمل ہاسن کو اسپیشل ٹریبیوٹ پیش کیا، جو مداحوں کو بھا گیا۔ شروتی ہاسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انڈین ٹو کے آڈیو کی تعارفی تقریب کی مزید پڑھیں

انکیتا نے اپنی کامیابی کا سہرا آنجہانی سشانت کو دے دیا

اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے شوبز میں اپنے کامیاب کیریئر کا سہرا آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کو دے دیا۔ واضح رہے کہ انکیتا لوکھنڈے اور سشانت سنگھ نے ٹیلی ویژن شو پویترا رشتہ سے شہرت پائی۔ دونوں نے فلم کی دنیا مزید پڑھیں

رفیع خاور عرف ’ننھا‘ کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت گئے

معصوم حرکتیں، جاندار اداکاری اور مسکراہٹیں بکھیرنے والے رفیع خاور عرف ’ننھا‘ کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت گئے۔ اداکار ’ننھا‘ کے ادا کیے گئے کردار آج بھی یادگار ہیں جس کی وجہ سے ان کے مداح آج بھی مزید پڑھیں