ایک اداکار کا شیف پروڈیوسر سے روزانہ 2 لاکھ روپے خرچہ لیتا ہے، انوراگ کشیپ

بھارتی فلموں کے ڈائریکٹر انوراگ کشیپ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک اداکار کا شیف فلم پروڈیوسر سے روزانہ 2 لاکھ روپے خرچہ لیتا ہے۔ بالی ووڈ میں اداکاروں کے فلم کی شوٹنگ کے دوران مزید پڑھیں

لندن میں مظاہرے، ٹیلر سوئفٹ کے پرائیویٹ جیٹ کو بھی نقصان

ٹیلر سوئفٹ کا ویمبلی ایرس ٹور قریب ہے، لیکن لندن میں ہونے والے واقعے نے انہیں شدید پریشانی میں مبتلا کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کے پرائیویٹ جیٹ کو لندن کے ایک ایئرپورٹ پر مظاہرے مزید پڑھیں

امیتابھ نے تیلگو فلم پروڈیوسر اسوینی دت کے پیر چھوکر سب کو حیران کر دیا

تیلگو اور ہندی زبان کی فلم کالکی 2898 AD جو 27 جون کو ریلیز ہوگی، ریلیز سے قبل بدھ کو ممبئی میں تقریب منعقد کی گئی۔ اداکار پرابھاس، دیپکا پڈوکون، کمل ہاسن اور ران ڈگوبٹی نے جہاں تقریب کو یادگار مزید پڑھیں

فیصل قریشی کا عیدالاضحیٰ پر قربانی پر سوال اُٹھانے والوں کو دو ٹوک جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر سوال اُٹھانے والوں کو دو ٹوک الفاظ میں جواب دے دیا۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی کے شو میں بطور مہمان مزید پڑھیں

امیتابھ نے راون کے 14 برس مکمل ہونے پر بہو کو نظر انداز کرکے بیٹے کی تعریف کر دی

ساؤتھ انڈیا سے تعلق رکھنے والے بھارتی ہدایتکار منی رتنم کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم راون کی ریلیز کو 14 برس مکمل ہوگئے۔ اس فلم میں مرکزی کردار ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے نے ادا کیے تھے، تاہم آج مزید پڑھیں

بھائی کی فلموں کا ماحول بہت اچھا ہوتا ہے، نوازالدین صدیقی

بجرنگی بھائی جان کا شمار بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں میں کیا جاتا ہے، جس میں سلمان خان، کرینہ کپور، نوازالدین صدیقی اور ہرشالی ملہوترا نے شاندار اداکاری کرکے مداحوں کے دل جیت لیے تھے۔ یہ فلم ایک بھارتی مزید پڑھیں