سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ’ہائبرڈ ماڈل‘ بھارت کو غیر منصفانہ فائدہ پہنچائے گا، کیوں کہ وہ اپنے تمام میچ ایک ہی مقام پر کھیلے گا۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1688 خبریں موجود ہیں
جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دی مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز زخمی ہونے والے پاکستانی اوپنر بلے باز صائم ایوب کو فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے جارح مزاج نوجوان اوپنر بلے باز صائم ایوب جو گزشتہ روز جنوبی مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل بارڈر گواسکر سیریز تین ایک سے جیت لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے روز ہی مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر نہ صرف سیریز جیت لی بلکہ بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے باہر کر دیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز کے آخری مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ گلابی رنگ میں نہا گیا کھلاڑیوں شائقین نے خود کو گلابی رنگ میں رنگ لیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل مزید پڑھیں
کراچی میں ہونے والی فل میراتھون 42 اعشاریہ ایک نو پانچ کلو میٹر پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے فل میراتھون میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جنہوں نے فاصلہ دو گھنٹے 29 منٹ اور 58 مزید پڑھیں
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم فالو آن کا شکار ہو گئی۔ جنوبی افریقا کی پہلی اننگز کے 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم صرف 194 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ بولرز کے بعد بیٹرز نے بھی پاکستان ٹیم مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بلے باز رائن ریکلٹن نے پاکستان کے خلاف ڈبل سنچری جڑ دی۔کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن 28 سالہ بیٹر رائن ریکلٹن اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی سب سے بڑی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہو گئے، انھوں نے مزید پڑھیں
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھانے کے وقفے کے دوران کپتان روہت شرما نے گفتگو کرتے ٹیم کی کارکردگی اور آخری ٹیسٹ نہ کھیلنے کی وجہ بھی مزید پڑھیں
