پی ایس ایل 10کا ترانہ ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم کی آواز میں ریلیز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کاآفیشل اینتھم جاری کردیا گیا۔پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے میں معروف گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا ہے جن میں ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ مزید پڑھیں

پی سی بی کاسپیشل عید شوویمن سٹارعالیہ،ڈیانا،سعدیہ اورعروبہ شاہ کی شرکت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عید کے موقع پر خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ سپیشل ٹی وی شوکااہتمام کیا.پروگرام کا میزبانی وہاب ریاض نے کی. پروگرام میں خواتین کھلاڑیوں نے عید کے موقع پر اپنی اپنی عید کی مصروفیات کے بارے مزید پڑھیں

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان میں ون ڈے میچز نہ کھیلنے کی تصدیق کردی

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان میں ون ڈے میچز نہ کھیلنے کی تصدیق کردی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے آفیشل کے مطابق فیوچر ٹور پروگرام کی سیریز ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہوگی، اس سیریز میں ون ڈے میچز مزید پڑھیں

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور زمان نے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔ اسکاٹ لینڈ کے روری مزید پڑھیں

شین وارن کی موت کے وقت طاقت کی ممنوعہ بھارتی دوا ملنے کا انکشاف

بینکاک(خصوصی رپورٹ)دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ اسپنر شین وارن کی موت کی وجہ “صرف دل کا دورہ ” نہیں تھی، ان کے کمرے سے طاقت کی ممنوعہ دوا بھی ملی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے ایک مزید پڑھیں