سنچورین ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی

سنچورین: پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی پیسرز کی عمدہ بولنگ ک بدولت پاکستان کی پہلی اننگز 211 رنز پر سمٹ گئی۔پاکستانی بیٹرز جنوبی افریقی بولرز کے سامنے مشکلات کا شکار رہے، پوری پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ سینچورین گراؤنڈ میں جاری

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سینچورین کے تاریخی گراؤنڈ میں جاری ہے دونوں ٹیموں کے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود ہے اور تماشائیوں کا جوش و عروج پر ہے اس میچ میں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی2025 کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دبئی میں ہوگا

چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا، ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دبئی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کیلئے یواے ای کو نیو ٹرل وینیو بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چیمپئنز ٹرافی میں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی2025 کیلئے انگلینڈ نے15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ نے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایونٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اپنی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئےاپنی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جوز بٹلر ایونٹ میں انگلش ٹیم کی قیادت مزید پڑھیں

صائم ایوب کی جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار بیٹنگ، سیریز کی دوسری سنچری بناڈالی

پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کے خلاف زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے ایک اور شاندار سنچری بناڈالی، کسی میزبان بولر کو نہ بخشا۔ جنوبی افریقی پیس اٹیک اور اسپن بولنگ کے خلاف صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ مزید پڑھیں

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئےمتحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئےمتحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا اور پی سی بی نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو سے آگاہ کر دیا۔ ترجمان عامرمیر کے مطابق اب مزید پڑھیں

گوادر ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا

بلوچستان کا ساحلی شہر پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کا آغاز کرنے والی پلیئر ڈرافٹ کی یہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے بلے باز ہنرک کلاسن کو آؤٹ ہونے پر اسٹمپ پر لات مارنا مہنگا پڑ گیا

جنوبی افریقا کے بیٹر ہنرک کلاسن کو آؤٹ ہونے پر اسٹمپ پر لات مارنا مہنگا پڑ گیا۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں پروٹیز بیٹر ہنرک کلاسن کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف مزید پڑھیں