لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیاجس میں بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کا نام شامل نہیں ہے۔سیریز کے تمام میچز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2082 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)سرباز خان نے بغیر کسی مصنوعی آکسیجن کے دنیا کی تمام 14 بلند ترین چوٹیاں (جو 8000 میٹر سے بلند ہیں) سر کر کے کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کی ہے۔یہ اعزاز بہت کم مزید پڑھیں
شکاگو (سپورٹس ڈیسک)مصر کی اسکواش کھلاڑی نور الشربینی نے 2025 کی ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ ان کا آٹھواں عالمی ٹائٹل ہے، جس کے ساتھ ہی انہوں نے ملائیشیا کی نکول ڈیوڈ کا مزید پڑھیں
لاہور / ڈبلن(سپورٹس ڈیسک) آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے اگست میں ہونے والے دورے کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی20 بین الاقوامی میچز کھیلے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ شائقینِ کرکٹ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا دوبارہ سے باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین اہم میچ کے دوران شائقین کرکٹ کو ایک مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے شائقین کیلئے خوشخبری! بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے متوقع دورۂ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو اپنی حکومت سے گرین سگنل مل گیا ہے۔ بی سی بی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مزید پڑھیں
ریاض(سپورٹس ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ہے، اور وہ فوربز میگزین کی جانب سے مسلسل تیسری بار دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ قرار پائے ہیں۔ مزید پڑھیں
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی خواتین کرکٹرز نے یومِ تشکر جوش و خروش سے مناتے ہوئے بہادر مسلح افواج سے بھرپور یکجہتی اور شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ قومی ویمن ٹی20 ٹورنامنٹ کے میچز سے قبل نشینل بینک اسٹیڈیم مزید پڑھیں
