بارش کے بعد قذافی اسٹیڈیم کو سُکھانے میں ناکامی پر کرکٹ ماہرین کی تنقید

کرکٹ ماہرین نے قذافی اسٹیڈیم میں جمعے کے روز بارش کے بعد گراؤنڈ سکھانے میں ناکامی پر تنقید کردی۔ سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا کہ اگر پاکستان کے پاس انفرا اسٹرکچر اور دوسری چیزوں کےلیے فنانس نہیں تو مزید پڑھیں

فلپس نے لیا کوہلی کا شاندار کیچ، انوشکا کے تاثرات کی ویڈیو وائرل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ اے کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی 11 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ویرات کوہلی کی اننگز کا خاتمہ دنیائے کرکٹ کے بہترین مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں سے مزید پڑھیں

تیزی سے مقبول ہونے والے کھیل پیڈل میں پاکستان کیلئے بڑا اعزاز

کراچی(بیورورپورٹ) پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والے کھیل پیڈل میں پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی ملک کی نمائندگی کریں گے، پاکستان کے محمد عزیز خان ایف آئی پی انٹرنیشنل برونز ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ مزید پڑھیں

بھارت نے شبمن گل کو کپتانی دینے کا فیصلہ کرلیا:رپورٹ

بھارتی ٹیم چیمپئنزٹرافی کا آخری گروپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی، رپورٹس کے مطابق اس میچ میں شبمن گل کپتانی کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ پر آنے والی رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے موجودہ کپتان روہت شرما مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی: انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست، گروپ ’بی‘ میں جنوبی افریقہ کی پہلی پوزیشن

چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی اور گروپ ’بی‘ میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ جنوبی افریقہ کے خلاف انگلینڈ مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ

چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں وقفے وقفے بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا، اور بارش کے نہ تھمنے پر بالآخر میچ منسوخ کردیا گیا۔ مزید پڑھیں