آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا سفر شروع ہوتے ہی اختتام پذیر ہوگیا اور ٹورنامنٹ میں مسلسل دو شکستوں کے ساتھ چھٹے روز ہی پاکستان کا سفر تمام ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1881 خبریں موجود ہیں
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بھارت سے شکست کے بعد چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے خطرات پر انوکھی منطق پیش کر دی ۔بھارت سے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مقابلے کی تاریخ دہرادی گئی۔ وقت بدل گیا اور سال بدل گیا لیکن پاکستان بیٹنگ لائن کا زوال ختم نہ ہوا، 2023 کے ورلڈ مزید پڑھیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مسلسل دو شکستوں اور خاص طور پر بھارت کے ہاتھوں ایک بار پھر میچ ہارنے پر شائقین کرکٹ نے بابراعظم سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث مزید پڑھیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی مسلسل دوسری شکست کے بعد ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں تقریباً دم توڑ گئیں اور دوسری جانب بھارت نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ آئی سی سی چیمپئنز مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں
بارسلونا (نامہ نگار)بیڈمنٹن کے پاکستانی کھلاڑی نے سپین میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔ امر حسین نے کاتالونیا میں ہونے والی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ سپین کے شہر بارسلونا میں مقیم پاکستانی بیڈمنٹن کے کھلاڑی نے مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کے گروپ اے میں شامل نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیموں نے اسلام آباد کلب میں پریکٹس کی ہے۔میگا ایونٹ میں نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیمیں 24 فروری کو راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی۔ آئی سی سی مزید پڑھیں
بھارتی نوجوان اوپنر اور نائب کپتان شبمن گل نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم اچھی ہے اور بدقسمتی سے وہ اپنا پہلا میچ ہار گئے، مگر پاکستان کوئی کمتر ٹیم نہیں ہے۔ پاک بھارت میچ سے قبل میڈیا سے مزید پڑھیں
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بھارت کا ترانہ چلنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے احتجاج کیا ہے۔ آسٹریلیا-انگلینڈ میچ میں آسٹریلیا کے مزید پڑھیں
