بھارت میں ایشیاکپ کا انعقاد مشکل میں پڑگیا، نیوٹرل وینیو پر ہونے کا امکان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر رواں سال ایشیا کپ کا بھارت میں انعقاد مشکل میں پڑگیا اور اب یہ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات یا کسی اور نیوٹرل وینیو پر کروائے مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی: افغانستان۔آسٹریلیا میچ بارش کے باعث منسوخ، گینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ ’بی‘ کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان نے صدیق اللہ اتل اور عظمت اللہ عمرزئی کی نصف سینچریوں کی مدد سے 273 رنز بنائے، اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کی خراب کارکردگی، جوز بٹلر نے کپتانی چھوڑ دی

پاکستان میں میزبانی میں جاری چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کی ناقص کارکردگی پر کپتان جوز بٹلر نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق 34 سالہ کھلاڑی نے یہ اعلان جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل مزید پڑھیں

راولپنڈی :ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا

جمعہ 11 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہو گا۔ فائنل18 مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پشاور 8 اپریل کو مزید پڑھیں

افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا

لاہور: افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی جانب سے دیے گئے 326 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 317 رنز بناسکی۔ جو مزید پڑھیں

سابق جرمن فٹبالر میسوت اوزل نے ترکیہ کی حکمران جماعت میں شمولیت اختیارکرلی

ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ اور انگلش کلب ارسنل کیلئےکھیلنے والے سابق جرمن اسٹار فٹبالر میسوت اوزل نے ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلمنٹ پارٹی (اے کے پی) میں شمولیت اختیار کرکے سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان کردیا۔ خبر مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی : آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان گروب ’بی‘ کا اہم میچ منسوخ

راولپنڈی میں بارش کے باعث چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان گروب ’بی‘ کا اہم میچ منسوخ کر دیا گیا۔ میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، جس کے مزید پڑھیں

سنگاپور: 8 سالہ پاکستانی طالبہ نے بین الاقوامی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

سنگاپور میں 8 سالہ پاکستانی طالبہ انارہ بہرام درانی نے بین الاقوامی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر شاندار کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ انارہ بہرام درانی نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی کے بین الاقوامی مقابلوں میں گولڈ مزید پڑھیں

چیپمئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیپمئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں مزید پڑھیں