میکس ورسٹیپن نے لگاتار چوتھی مرتبہ فارمولا ون کا ٹائٹل جیت لیا

ڈچ،بیلجین ریسنگ ڈرائیور میکس ورسٹیپن لاس ویگاس گرینڈ پرکس میں جیتنے کے بعد لگاتار چوتھی بار ’فارمولا ون‘ کے عالمی چیمپئن بن گئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 27 سالہ میکس ورسٹیپن لاس ویگاس گرینڈ پرکس میں مزید پڑھیں

آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی رشبھ پنت 27 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت

رشبھ پنت نے انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے مہنگا ترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں 2025 کے انڈین مزید پڑھیں

پرتھ ٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے کر 47 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پرتھ ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز کی بڑی شکست دے کر بارڈر گواسکر ٹرافی کے 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 5 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور بھارت کےپرتھ ٹیسٹ کے دوران وسیم اکرم کو ہراساں کرنے کا واقعہ

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دورن پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔وسیم اکرم جو کہ بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے ٹیسٹ سیریز میں مزید پڑھیں

’بیٹا بڑا ہوگا تو بتاؤں گا پرتھ میں کس طرح آسٹریلیا کو ہرایا‘

بھارتی ٹیم کے کپتان جسپریت بمراہ کا کہنا ہے کہ بیٹا بڑا ہوگا تو اسے بتائیں گے کہ پرتھ میں آسٹریلیا کو کس طرح ہرایا۔ پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 295 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دینے کے بعد مزید پڑھیں

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے پاکستانی کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل بلاوائیو میں کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں مزید پڑھیں

پرتھ ٹیسٹ: بھارتی اوپنرز کی آسٹریلیا پر یلغار، دوسری اننگز میں 172 رنز کی اوپننگ شراکت

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم نے دوسری اننگز میں بغیر نقصان کے 172 رنز بنالیے، کینگروز بولرز ہاتھ ملتے رہے۔ پہلی اننگز میں بری طرح ناکام ہونے والی بھارتی ٹیم نے پرتھ ٹیسٹ مزید پڑھیں

قومی ٹیم میں مجموعی طور پر کیا خامی ہے؟ کامران اکمل نے نشاندہی کردی

سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے ٹیم میں خامیوں کی نشاندہی کردی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کی کوئی بھی ٹیم اپنی اچھی کارکردگی کے مزید پڑھیں