بگ بیش لیگ 2024 : اسامہ میر کے سوا کوئی بھی پاکستانی ایونٹ کا حصہ نہ بن سکا

بگ بیش لیگ 2024 کے لیے اسامہ میر کے سوا کوئی بھی پاکستانی ایونٹ کا حصہ نہ بن سکا۔بی بی ایل 2024 ڈرافٹ میں منتخب ہونے والے واحد پاکستانی کھلاڑی کے طور پر اسامہ میر میلبورن اسٹارز میں شامل ہوئے مزید پڑھیں

’بابراعظم سے زیادہ رنز بنانے کی امید ہے‘:خرم شہزاد

بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں تباہ کن بولنگ کرنے والے پاکستانی فاسٹ بالر خرم شہزاد نے قومی بیٹرز سے لمبی اننگز کی امیدیں لگا لیں۔ کھیل کے تیسرے دن پاکستان کے 274 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری مزید پڑھیں

مسسی ساگا، اونٹاریو :ٌلیبر ڈے ویک اینڈ کے دوران عالمی ٹی10™ ویمن سیریزکاانعقاد

مسسی ساگا، اونٹاریو :ٌکونسلر ڈامرلا، ہارٹ اور یامادا لیبر ڈے ویک اینڈ کے دوران عالمی ٹی10™ ویمن سیریزمیں خصوصی شرکت کرینگی. 31 اگست، 1 ستمبر اور 2 ستمبر، 2024کو لیبر ڈے ویک کے دوران عالمی ٹی10™ ویمن سیریز کا آغاز مزید پڑھیں

پی او اے اولمپک میں تیکوانڈو وائلڈ کارڈ کے حصول کیلۓ معاونت کرے:کرنل وسیم جنجوعہ

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے صدر کرنل وسیم احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سوئمنگ اور اتھلیٹکس کی طرح تیکوانڈو سمیت دیگر کھیلوں کی بھی اولمپک وائلڈ کارڈ کے حصول میں معاونت کرے۔ نشتر مزید پڑھیں

نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاذ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا

لاہور(محمد اقبال ہارپر)) پاکستان تیکوانڈو فیڈریشن کی زیر نگرانی اور پنجاب تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل جونئر انڈر 17 تیکوانڈو چیمپئن شپ نشتر پارک جمنیزیم ہال میں شروع ہوگئی۔چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان آرمی نے میدان مار مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کو تحفہ دینے کی عادت ہے:سابق بھارتی کرکٹر کا کرارا طنز

سابق بھارتی کرکٹ آکاش چوپڑا نے بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کی تاریخ شکست پر کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو تحفہ دینے کی عادت ہے۔بنگلہ دیش کی ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح کے بعد بھارت کے سابق اوپنر مزید پڑھیں

شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ہاں بیٹے کی ولادت،شاہد آفریدی کم عمر ترین نانا بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے نواسے کی پیدائش کے بعد کہا ہے کہ میں دنیائے کرکٹ کا کم عمر ترین نانا بن گیا ہوں۔لیفٹ آرم پیسر شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشا مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا ہونگی

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان کو تبدیل کر دیا گیا، فاطمہ ثنا ایونٹ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گی۔فاطمہ ثنا کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے مزید پڑھیں