انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے، پاکستان نے آسٹریلیا کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلمان نصیر کی جگہ سمیر احمد سید کو چیف ایگزیکٹیو افسر تعینات کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سلمان نصیر کو مشیر چیئرمین پی مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اپنی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے فیصلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کر دیا ہے۔اسپورٹس ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار مزید پڑھیں
پنجاب میں اسموگ کے باعث قائداعظم ٹرافی کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔قائداعظم ٹرافی کے گروپ سی کے چوتھے راؤنڈ کے میچز پنجاب کے مختلف شہروں میں کھیلے جارہے تھے، اب ان کا شیڈول بدل دیا گیا ہے۔پنجاب میں اسموگ کی مزید پڑھیں
دبئی:پاکستان نے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بھارت کو 0-12 سے آوٹ کلاس کرکے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔اس کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میچ کے ہیرو حارث رؤف 31 برس کے ہوگئے۔ آسٹریلیا سے میچ میں 9 وکٹ سے فتح کے بعد حارث رؤف کی سالگرہ کی تقریب ہوٹل میں سجائی گئی۔تقریب مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شاہین آفریدی اور ثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑ دیا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے مزید پڑھیں
ایڈیلیڈ :پاکستان نے ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں فتح حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی، فیصلہ کن میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے مزید پڑھیں
الجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ باکسر کا رپورٹ میں مرد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024ء میں بطور خاتون طلائی مزید پڑھیں
ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس کے بعد اب پاک بھارت کھلاڑی ایک ہی ٹیم میں کھیلتے نظر آسکتے ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایفرو ایشیا کپ کی بحالی مزید پڑھیں
