پاکستانی کرکٹرز ملک کے بجائے پیسوں کے لیے کھیلتے ہیں:باسط علی

بنگلہ دیش سے پہلی بار ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر سیخ پا سابق قومی کرکٹرز نے پاکستانی کرکٹرز کو سوشل میڈیا کا کھلاڑی قرار دے دیا۔90 کی دہائی کے اسٹائلش پاکستانی بلے باز باسط علی جو اپنے تجزیوں مزید پڑھیں

سپانسرز اداروں اور حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے:احمد علی راجپوت

کراچی( محمد اقبال ہارپرسے)سپانسرز اداروں اور حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے۔ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت صرف ان کی بھرپور ٹریننگ ،مالی سپورٹ اور کھیلوں کے مواقع پیدا کرنے کی ہے۔آج کے مہنگائی کے اس مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کےلیے پچ پر ہلکی گھاس چھوڑی جائے گی، ذرائع

بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کےلیے پچ گزشتہ چند برس کے برعکس بنائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کےلیے پچ پر ہلکی گھاس چھوڑی جائے گی، پاکستان بھی 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ بنگلادیش کے خلاف میدان مزید پڑھیں

اسلام آباد پہلی بار آیا ہوں، یہاں سہولتیں اچھی ہیں: بنگلادیشی کرکٹر مشفیق الرحیم

بنگلادیش کے کرکٹر مشفیق الرحیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد پہلی بار آیا ہوں، خوبصورت ہے اور یہاں سہولتیں بھی اچھی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشفیق الرحیم نے کہا کہ پاکستان شاہینز بہت اچھا مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بارش کاخدشہ

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آئندہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ پر خدشات بڑھ رہے ہیں کیونکہ محکمہ موسمیات نے 21 اگست سے شروع ہونے والے میچ کے پانچوں دن بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسم کی اس پیشین گوئی مزید پڑھیں

عالمی عدالت نے ونیش پھوگٹ کی ڈس کوالیفائی ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی

کھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کر دی۔عالمی عدالت نے ونیش پھوگٹ کی اولمپکس ویمن ریسلنگ سے ڈس کوالیفائی ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔پیرس اولمپکس میں ونیش پھوگٹ کو اوور ویٹ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میزبانی کی پیشکش کو مسترد کر دیا

بھارت نے آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے سے انکار کر دیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میزبانی کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔اس حوالے سے سیکریٹری مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز:انگلینڈ کے سیکیورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے پیش نظر انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔انگلینڈ کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے مختلف ایریاز کا دورہ اور اسٹیڈیم کے مزید پڑھیں

ایمان خلیف مقدمہ: ایلون مسک اور جے کے رولنگ کو 5 سال قید اور جرمانہ ہوسکتاہے

الجزائر کی باکسر ایمان خلیف کے مقدمہ جیتنے پر ایلون مسک اور جے کے رولنگ کو 5 سال قید کی سزا اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ الجزائر سے تعلق رکھنے والی باکسر ایمان خلیف نے اولمپک میں مزید پڑھیں