نیشنل بینک کرکٹ ایرینا المعروف نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا منظور شدہ نقشہ سامنے آگیا۔ اس پلان کے مطابق زیر تعمیر نئی بلڈنگ میں کھلاڑیوں کا ڈریسنگ روم بھی بنایا جائے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کے پیش نظر ان دنوں نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1685 خبریں موجود ہیں
بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے چوتھے روز بھی پریکٹس سیشن کیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پریکٹس سیشن بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔بلے بازوں کے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی آمد کے تبدیل شدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔بنگلادیش کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا، ایئرپورٹ پر ارشد ندیم اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے، شہریوں نے اپنے ہیرو کو کندھوں مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ عزت دینے پر قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ پیرس اولمپکس مزید پڑھیں
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری مقرر کیے گئے ہیں جبکہ پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو اور جنوبی مزید پڑھیں
چالیس برس پہلے گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن اولمپئن توقیر ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بہت سارے ارشد ندیم ہیں مگر اسپورٹس مافیا اُنہیں آگے نہیں آنے دیتا۔توقیر ڈار نے کہا کہ ارشد ندیم مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں شریک مصری ریسلر محمد السعید کو کیفے کے باہر ایک خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔مصری ریسلر کو آج صبح ایک پیرس میں ایک کیفے کے سامنے سے گرفتار کیا گیا، مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ہفتے کی رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد کو لے کر مزید پڑھیں
ارشد ندیم کے اولمپکس میں میڈل جیتنے کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور بورڈ نے گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ کی بھرپور سپورٹ کی ہے۔ پی ایس بی کے مطابق ارشد ندیم کو مزید پڑھیں
