ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء کا آفیشل گانا جاری، ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

دبئی/لاہور (سپورٹس ڈیسک، آئی سی سی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء کا آفیشل گانا ’فیل دی تھرل‘ جاری کردیا، جسے بھارتی موسیقار انیرودھ روی چندر نے کمپوز اور پرفارم کیا ہے۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

آسٹریلیا گرلز کرکٹ کے ذریعے پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری کر رہا ہے:ٹموتھی کین

آسٹریلوی ہائی کمیشن نے کنیرڈ کالج فار ویمن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے اشتراک سے ساتواں اے ایچ سی کنیرڈ گرلز کرکٹ کپ منعقد کیا۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھیل کے ذریعے پاکستانی لڑکیوں کو مواقع دینا، ٹیم ورک کو مزید پڑھیں

ٌلاہور:پاک آسٹریلیا میچ میں آسٹریلوی ہائی کمشنر کی قذافی سٹیڈیم آمد

(فوٹو/ویڈیو:پی سی بی)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین بھی قذافی سٹیڈیم میں موجود رہے۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم آمد پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔چئیرمین پی سی بی مزید پڑھیں

لاہور:شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، پاک آسٹریلیا سیریز کے آغاز

آسٹریلیا جیسی بڑی ٹیم کو پاکستان لانے کا سہرا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے سر ہے چئیرمین پی سی بی نے بھارت کے غرور کو خاک میں ملاکر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا شائقین کرکٹ کے انتظار کی مزید پڑھیں

بھارتی صحافی نے آئی سی سی کو بی سی سی آئی کا دبئی آفس قرار دے دیا

نئی دہلی (بھارتی میڈیا رپورٹس) بھارتی صحافی شاردا اگرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی عملی طور پر بی سی مزید پڑھیں

پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ہمارے لیے چیلنج ہیں: مچل مارش

لاہور (سپورٹس رپورٹر) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ بولرز کی تاریخ بہت اچھی رہی ہے اور شاہین شاہ آفریدی ایک معیاری بولر ہیں جو آسٹریلیا کیلئےچیلنج ثابت ہو سکتے ہیں۔ لاہور مزید پڑھیں

پریس کانفرنس میں بابر اعظم پر سوال نہ ہوں، انہیں بیٹنگ کرنے دیں: سلمان علی آغا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے جب وہ پریس کانفرنس میں آئیں تو بابر اعظم کے بارے میں سوال نہ کیے جائیں اور انہیں تنقید سے ہٹا کر مزید پڑھیں

آسٹریلوی کھلاڑیوں کا پہلا دستہ لاہور پہنچ گیا

پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سترہ کھلاڑیوں پر مشتمل آسڑیلوی سکواڈ لاہور پہنچ گیا۔ آسٹریلوی کھلاڑی آج آرام کرینگے۔ سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب پاکستانی ٹیم کی پریکٹس جاری رہی مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کا غیر ملکی پر اعتماد لوک رونکی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لُوک رونکی کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ لُوک رونکی پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی بطور پلیئر بھی کر چکے ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لُوک مزید پڑھیں