ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ دلچسپ بنا دی

برسٹل(آئی سی سی)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو 88 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی دوڑ مزید دلچسپ بنا دی۔ برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

اولمپکس میں شریک ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر کی گرانٹ ملے گی: آئی او سی

لوزان ( انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے “فٹ فار دی فیوچر اولمپک گرانٹ” پروگرام کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اولمپکس میں شرکت کرنیوالے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار امریکی ڈالر کی گرانٹ فراہم کی جائیگی۔ آئی مزید پڑھیں

میامی:981 دن بعد قومی ٹیم میں واپسی، نیمار جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

میامی(فیفا، خبر ایجنسی)برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر نیمار جونیئر فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے دوران 981 دن بعد قومی ٹیم میں واپسی پر جذباتی ہو گئے اور آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکے۔برازیل اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میامی مزید پڑھیں

2030ء ورلڈ کپ کھیلنے سے متعلق لیونل میسی نے خاموشی توڑ دی

نیویارک( فیفا، خبر ایجنسی)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 2030ء کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق قیاس آرائیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بارے میں فیصلہ کرنا ابھی بہت جلد ہوگا۔ اپنی 39 ویں سالگرہ مزید پڑھیں

’’ہمیں سزا دی جا رہی ہے‘‘،ورلڈ کپ شیڈول پر جرمن کوچ کی فیفا پر تنقید

نیو جرسی( فیفا، خبر ایجنسی)جرمنی کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ جولیان ناگلزمان نے فیفا ورلڈ کپ کے شیڈول پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو فائدہ ملنے کے بجائے مزید پڑھیں

محمد عامر ڈومیسٹک کھلاڑی کے طور پر نوٹنگھم شائر میں شامل

ناٹنگھم( نوٹنگھم شائر کرکٹ کلب)پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عامر انگلش کاؤنٹی کلب نوٹنگھم شائر میں ڈومیسٹک کھلاڑی کے طور پر شامل ہو گئے ہیں۔ نوٹنگھم شائر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد عامر کے ساتھ مزید پڑھیں

پہلے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ کی میزبانی آذربائیجان کو مل گئی

زیورخ( فیفا)فیفا کونسل کے بیورو نے پہلے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کی میزبانی آذربائیجان کو سونپ دی ہے۔فیفا کے مطابق نوجوان فٹبالرز کے لیے یہ نیا عالمی ٹورنامنٹ 22 سے 31 اکتوبر 2026 تک منعقد ہوگا، جس مزید پڑھیں

آؤٹ ہونے کے بعد بیٹ اور دستانے پھینکنے پر گل فیروزہ کی سرزنش

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپنر گل فیروزہ کے خلاف عالمی کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں سرزنش اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: سوئٹزر لینڈ اور کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے

ٹورنٹو (فیفا، رائٹرز، اے ایف پی)فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں سوئٹزر لینڈ اور میزبان کینیڈا نے گروپ بی سے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔گروپ کے آخری میچ میں سوئٹزر لینڈ نے کینیڈا کو 2 کے مقابلے میں مزید پڑھیں