پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ایتھیلیٹ ایک کے بعد ایک بغیر میڈل باہر ہوتے جا رہے ہیں ایسے وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کی دریائے سین کی سیر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1685 خبریں موجود ہیں
پیرس اولمپکس گیمز میں شدید گرمی اور حبس کے باعث کئی کھلاڑیوں کی حالت غیر ہوگئی،ٹینس، اور انڈرو مقابلوں میں بعض کھلاڑیوں کو ہیٹ اسٹروک کی شکایت کا بھی سامنا رہا،منتظمین نے میچوں کے دوران کھلاڑیوں کے لئے ٹھنڈے پانی مزید پڑھیں
امریکا میں جاری ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے پلیئر وسیم کھتری نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ چیمپئن شپ میں وسیم کھتری کا آغاز اچھا نہ تھا، انہیں چار روزہ ایونٹ کے پہلے دو دن کئی میچز میں مزید پڑھیں
پیرس اولمپک کے پانچویں روز چین نے میڈل ٹیبل پر قبضہ جمالیا، چین 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، چین کے سوئمر پین زینلے نے سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ پیرس اولمپکس کے باقاعدہ مقابلوں کے پانچویں مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں ٹیبل ٹینس کے مکسڈ ڈبلز مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے کا جشن منانے کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت کے بعد چین کے وانگ چوکین کو سنگلز مقابلے میں سویڈن کے ٹرولس مورگارڈ کے ہاتھوں شکست مزید پڑھیں
پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس کے ایونٹس کروانے کےلیے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی سرگرم ہیں۔ انٹرنیشنل ٹینس اے ٹی پی کے نمائندے آندرے کورنیلووف نے ٹینس سینٹر کا دورہ کیا اور انٹرنیشنل ایونٹس کےلیے سہولیات کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں
ناروے کپ انڈر 15 کیٹیگری میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم ’’بیٹر فیوچر پاکستان‘‘ ناروے کپ انڈر 15 کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ راؤنڈ آف 32 کے میچ میں بیٹر مزید پڑھیں
ناروے کپ فٹبال کی انڈر۔17 کیٹیگری میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی اور راؤنڈ آف 32 کا میچ جیت کر پری کوارٹر فائنل میں مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس 2024 میں سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود اسرائیلی کھلاڑی خوف کا شکار ہوگئے۔ اسرائیلی کھلاڑیوں کو پیرس میں کسی ریاستی سربراہ کے طرز پر سیکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، تاہم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ ٹاپ سیڈ نور زمان کو دوسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 12 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے بیگا مزید پڑھیں
