مانچسٹر یونائیٹڈ نے پرتگال کے روبن امورم کو نیا منیجر مقرر کر دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ نے پرتگال کے روبن امورم کو نیا منیجر مقرر کر دیا۔برطرف ایرک ٹین ہیگ کی جگہ روبن امورم کو مانچسٹر یونائیٹڈ کا نیا منیجر مقرر کیا گیا تھا۔ 39 سالہ پرتگالی کوچ جنہوں نے اسپورٹنگ لزبن کے ساتھ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کیلئےظہیرعباس کو نامزد کر دیا:ترجمان پی سی بی

اسٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کیلئے سابق کرکٹر ظہیرعباس کو نامزد کر دیا.ترجمان پی سی بی کے مطابق ظہیر عباس کی گورننگ بورڈ میں اسٹیٹ بینک کے موجودہ ممبر کی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ظہیر مزید پڑھیں

آسٹریلیا :پاکستانی ٹیم کا میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن سے آغاز

آسٹریلیا (نمائندہ خصوصی)پاکستانی شاہینوں نے کینگروز کے دیس میں ڈیرے ڈال لئے ہیں.نئے کپتان محمدرضوان کی قیادت میں قومی ٹیم کا میلبورن میں پڑاو.پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے مابین وائٹ بال سیریز کی تیاریاں جاری ہیں. “پاکستانی ٹیم نے مزید پڑھیں

محسن نقوی کی چیئرمین پی سی بی تعیناتی دوبارہ چیلنج کردی گئی

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوبارہ چیلنج کردی گئی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کی درخواست کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئےمقرر کردی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی:بھارت سے آنے والے تماشائیوں کیلئے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں:محسن نقوی

وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت سے آنے والے تماشائیوں کیلئے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔محسن نقوی نے امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کو چیمپئنز مزید پڑھیں

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم بنکاک کیلئے روانہ

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فہیم اشرف کی قیادت میں گزشتہ شب براستہ بنکاک، ہانگ کانگ کیلئے روانہ ہوگئی۔ٹیم میں آصف علی، عامر یامین، دانش عزیز، حسین طلعت، شہاب خان اور محمد اخلاق شامل ہیں۔ ہانگ مزید پڑھیں

ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری، سعود شکیل ٹاپ ٹین میں آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کے بلےبازسعود شکیل بیٹنگ رینکنگ میں لمبی چھلانگ لگا کر ٹاپ ٹین میں آ گئے۔ سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی ہوگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مزید دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ مزید پڑھیں

لاہور :پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابوبکر کے گھٹنے کی سرجری ہوگئی

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابوبکر کی لاہور میں گھٹنے کی سرجری ہوگئی۔ اسکاٹ لینڈ سے آئے پاکستانی ڈاکٹر کامران بٹ نے مقامی اسپتال میں ان کا آپریشن کیا۔ واضح رہے کہ قومی ہاکی پلیئر کا گھٹنہ ایشین ہاکی چیمپئنز مزید پڑھیں

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر پر چوری

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر پر چوری ہوگئی۔ بین اسٹوکس کے گھر چوری ان کی ٹیسٹ سیریز کیلئےپاکستان میں موجودگی کے دوران ہوئی۔چوری بین اسٹوکس کے ڈرہم کاؤنٹی میں واقع گھر میں ہوئی۔ بین اسٹوکس نے مزید پڑھیں