’سرحدوں نے تقسیم کیا، کرکٹ نے اکٹھا کر دیا‘ منوج تیواڑی

بھارتی کرکٹر منوج تیواڑی کی پاکستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہو گئی۔منوج تیواڑی نے ہانگ کانگ سکسز کے فوٹو سیشن کے دوران فہیم اشرف اور آصف علی کے ساتھ سیلفی بنائی۔سوشل میڈیا پر پیغام میں منوج مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے 1 ون ڈے بھی جیتنا پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہو گی: وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پاکستان کی یہاں سیریز آسان نہیں ہو گی، یہاں ایک بھی ون ڈے جیت جاتے ہیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہو مزید پڑھیں

پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 6 کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 2 نومبر سے کراچی میں ہو گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 6 کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 2 نومبر سے کراچی میں شروع ہو گا۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئےاعلان کردہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 6 ارکان 2 سے 6 نومبر تک مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جبکہ کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی 20 انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ میلبرن روانہ

پاک آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے میلبرن روانہ ہوگیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نجی ایئرلائن کی پرواز سے آسٹریلیا روانہ ہوئے، سیریز کیلئےروانہ ہونے والے پلیئرز میں مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی میلبرن پہنچ گئے

پاک آسٹریلیا سیریز میں شرکت کیلئے پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی میلبرن پہنچ گئے۔آسٹریلیا کیخلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کیلئےپاکستان کے اسکواڈ میں شامل 7 ارکان میلبرن پہنچ گئے۔ مزید پڑھیں

فرانس: اقوام متحدہ نےمسلم خواتین کو کھیلوں میں اسکارف پہننے سے روکنے کو “امتیازی سلوک” قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے ماہرین نے فرانس کی جانب سے کھیلوں میں حجاب پر پابندی ‘امتیازی’ سلوک قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کے حقوق کے ماہرین نے فرانس میں مسلم خواتین اور لڑکیوں کو کھیلوں کے مقابلوں میں اسکارف پہننے سے روکنے مزید پڑھیں

ایرک ٹین ہیگ مانچسٹر یونائیٹڈ کے منیجر کے عہدے سے برطرف

ایرک ٹین ہیگ کو مانچسٹر یونائیٹڈ کے منیجر کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔مانچسٹر یونائیٹڈ نے منیجر ایرک ٹین ہیگ کو ہٹا دیا ہے۔ پریمیر لیگ کلب نے کہا کہ اولڈ ٹریفورڈ کی ٹیم 9 میچوں کے بعد اسٹینڈنگ مزید پڑھیں

کپتان شان مسعود پر رمیزراجہ کےطنزیہ جملوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایکشن

راولپنڈی ٹیسٹ کے اختتام پر کمنٹیٹر رمیز راجہ کی ٹیسٹ کپتان شان مسعود پر طنزیہ جملے پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا۔راولپنڈی ٹیسٹ کے اختتام کے بعد کمنٹیٹر رمیز راجہ کے جیت کے باوجود کپتان شان مسعود پر مزید پڑھیں