چیمپئنز ٹرافی2025 کے پاکستان ٹور پر بھارت کا اعتراض

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ٹور پر بھارتی اعتراض پر سوال اٹھ گئے۔ذرائع کے مطابق چیمئنز ٹرافی کا شیڈول اور ٹور کا روٹ آئی سی سی کا منظور کردہ ہے، جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان میں اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد میں ٹرافی کے دورے کو منسوخ کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا نے افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کا نمائشی میچ کرانے کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کا نمائشی میچ کرانے کا اعلان کردیا ،ویمنز ایشز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز افغانستان ویمن ٹیم اور کرکٹ ود آؤٹ بارڈرز کی ٹیم ان ایکشن ہوگی.ٹی ٹونٹی میچ 30 جنوری کو مزید پڑھیں

ورلڈکپ کی انعامی رقم سے محروم کھلاڑیوں کیلئے آئی سی سی متحرک

کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو پانچ ماہ بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی انعامی رقم کھلاڑیوں کو نہ ملنے کا خیال آگیا۔ رائٹرز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ گورننگ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی مزید پڑھیں

چیمپینز ٹرافی2025 میزبان ملک پاکستان پہنچ گئی

پاکستان اور بھارتی بورڈ کے درمیان کرکٹ تنازع کے بیچ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی چمچماتی ٹرافی میزبان ملک پاکستان پہنچ گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی، شیڈول کے مطابق 16 نومبر سے چیمپینز مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیار ہو جاؤ! پی سی بی نے پوسٹ جاری کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئےشائقین کرکٹ کو تیار ہونے کا کہہ دیا اور سوشل میڈیا پوسٹ بھی جاری کردی۔ انسٹاگرام کے آفیشل پیج پر پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان آمد کے مزید پڑھیں

کافی عرصہ سے ٹیم کے ساتھ ہوں کافی چیزوں کو پہلے سے جانتا ہوں:محمدرضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں آپ کیلئے آسان نہیں ہوسکتی.بطور ٹیم ہر وقت بہتری کی گنجائش موجود رہتی ہے.بطور کپتان کوشش ہوگی کہ اپنے پلان کو مزید پڑھیں