فیفا کا اسپینش کھلاڑی لامین یمال کو اردو میں خراج تحسین

اردو زبان خطے سے نکل کر بین الاقوامی پہچان بنانے لگی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اسپین کے کھلاڑی لامین یمال کو اردو زبان میں خراج تحسین پیش کیا۔ انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین چوتھی مرتبہ فٹبال کا مزید پڑھیں

کوپا امریکا فائنل، اسٹیڈیم میں داخلے سے محروم بچہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا

کوپا امریکا کے فائنل دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں داخل نہ ہونے والا ارجنٹینا کا ننھا مداح افسردہ ہوگیا، جس کی پھوٹ پھوٹ کر رونے کی تصویر سامنے آگئی۔ میامی گارڈنز، فلوریڈا میں ارجنٹینا اور کولمبیا کے درمیان کوپا امریکا کا مزید پڑھیں

ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر 16ویں مرتبہ کوپا امریکا ٹائٹل جیت لیا

کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں لورٹیزو مارٹنز کے فیصلہ کن گول کی بدولت ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر مسلسل دوسری اور مجموعی طور پر 16ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستانی پلیئرز کی فتوحات جاری

ورلڈ جونیئر اسکوائش چیمپئن شپ میں پاکستانی پلیئرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی پلیئر حذیفہ ابراہیم اور عبداللّٰہ نواز نے راؤنڈ آف 64 کے میچز بھی جیت لیے ہیں۔ حمزہ خان نے اسپین کے اوریول سالویا رپول کو مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر اسکواش میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ورلڈ جونیئر اسکواش میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللّٰہ نواز نے راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ حذیفہ ابراہیم کو راؤنڈ آف مزید پڑھیں

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی اہم کھلاڑی کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا

رواں ماہ مختلف شہروں میں بیک وقت شروع ہونے والی قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی اہم کھلاڑی کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ ایونٹ کو کلبز تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ ڈپارٹمنٹس نے اپنی مزید پڑھیں

کارلوس الکاریز نے نوواک جوکووچ کو ہرا کر ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی

اسپین کے کارلوس الکاریز نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر ومبلنڈن چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔ وملبڈن چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کا فائنل سیکنڈ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ اور دفاعی چیمپئن اسپین کے مزید پڑھیں

حمزہ خان اور عبداللّٰہ نواز نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے حمزہ خان اور عبداللّٰہ نواز نے امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پری کوارٹر فائنل میں دونوں پلیئرز نے مصر کے کھلاڑیوں کو شکست دی۔ ہیوسٹن میں جاری ورلڈ مزید پڑھیں

دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز ومبلڈن کے فائنل میں پہنچ گئے

سیمی فائنل میں الکاریز نے میدواڈیو کو شکست دی۔دوسرے سیمی فائنل میں سربیاکے نواک جوکووچ نے اٹلی لارینزو موریٹی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرادیا۔ ومبلڈن چیمپئن شپ کا فائنل نوواک جوکووچ اور کارلوس الکاریز کے درمیان اتوار کو ہوگا۔ لندن مزید پڑھیں