پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتے والے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، کامیابی پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور اپنے کوچ کا شکر گزار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انفرادی گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ بن گئے اور قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ پاکستان نے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیت لیا، 40 سال کے طویل انتظار مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑی سٹارکھلاڑی شاہین آفریدی کا بڑا اعزاز.پاکستانی کرکٹ اسٹار شاہین آفریدی نے معروف برطانوی فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹیڈ کی کٹ لانچ کردی.شاہین شاہ آفریدی مانچسٹر یونائیٹیڈ فٹبال کلب کی آفیشل کٹ لانچ کرنے والے پہلے مسلم اور پاکستانی مزید پڑھیں
پاکستان کے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے دو ریکارڈ توڑ دیے۔ عرفان محسود نے پاؤں کے انگوٹھے سے 40 پاؤنڈ وزن 3 منٹ 20 سیکنڈ تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ اٹلی کے مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں شریک آسٹریلوی ہاکی ٹیم کے رکن ٹام کریگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ فرانسیسی رپورٹر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ آسٹریلین ہاکی ٹیم کے پلیئر کو کوکین خریدنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
پاکستان فٹبال ٹیم کے ڈیفنڈر عبداللّٰہ اقبال کا سوئیڈن کی ٹاپ لیگ ٹیم سے معاہدہ ہوگیا۔ عبداللّٰہ اقبال کو سوئیڈش کلب مئیلبی اے آئی ایف نے ڈنمارک کے بی 93 کلب سے حاصل کیا۔ کلب نے انہیں حاصل کرنے کےلیے مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل کل رات ہوگا جس میں پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 12 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں تمام 12 ایتھلیٹس تین، تین بار جیولین پھینکیں گے۔ تین باریوں کے بعد 8 مزید پڑھیں
پاکستان کو اولمپکس میں آخری میڈل جیتے آج پورے 32 برس ہوگئے، آج سے عین 32 سال قبل 8 اگست 1992 کو پاکستان نے آخری مرتبہ اولمپکس میڈل پوڈیم پر قدم رکھا تھا جب قومی ہاکی ٹیم نے بارسلونا اولمپکس مزید پڑھیں
اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی انڈین ریسلر وینیش پھوگٹ نے عالمی عدالت سے رابطہ کرلیا۔ ونیش پھوگٹ نے پوزیشن میں آخری نمبر پر دھکیلے جانے کے خلاف اپیل کی ہے جس میں ان کا موقف ہے کہ مجھے سلور میڈل مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں بھارت کی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ نے تاریخ رقم کردی۔ بھارتی خاتون ریسلر نے اولمپکس مقابلوں کے ریسلنگ ایونٹ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی بھارتی پہلوان بن گئیں۔ سیمی فائنل مزید پڑھیں
