سعودی عرب ’ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ء‘ کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب ’ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ء‘ کی میزبانی کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ای اولمپکس اسپورٹس گیمز کی 2025ء میں میزبانی کرے گا۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس کیلئے پاکستان کے 18 رکنی دستے کا اعلان

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لیے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں جہاں آراء نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے۔ 18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل مزید پڑھیں

ایشین افریقن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی تین بہنوں کا ایک، ایک اور گولڈ میڈل

ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی تین بہنوں نے ایک، ایک گولڈ میڈل اور اپنے نام کر لیا۔ ویرونیکا سہیل، سیبل سہیل اور ٹوئنکل سہیل نے ایکوئپڈ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیتے۔ تینوں بہنوں نے مزید پڑھیں

ومبلڈن ٹینس: جمہوریہ چیک کی باربورہ کرچی کووا نے ویمنز ٹائٹل جیت لیا

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی باربورہ کرچی کووا نے جیت لیا۔ فائنل میں کرچی کووا نے اٹلی کی جیسمین پولینی کو شکست دی۔ لندن میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کے فائنل میں نمبر 7 سیڈ اٹلی مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستانی پلیئرز کی فتوحات جاری

ورلڈ جونیئر اسکوائش چیمپئن شپ میں پاکستانی پلیئرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی پلیئر حذیفہ ابراہیم اور عبداللّٰہ نواز نے راؤنڈ آف 64 کے میچز بھی جیت لیے ہیں۔ حمزہ خان نے اسپین کے اوریول سالویا رپول کو مزید پڑھیں

یورو کپ 2024 : سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ اور نیدر لینڈ کے حامیوں میں ہاتھا پائی

جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ اور نیدر لینڈ کے حامی ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہوگئے۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے مزید پڑھیں

یوروپ کپ سیمی فائنل، انگلینڈ کی پنالٹی سے پہلے گلوکارہ ایڈیل نے کیا کیا؟

یورو کپ سیمی فائنل میں ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ ایڈیل انگلینڈ کی پنالٹی کک کے دوران جذباتی ہوگئی اور لوگوں کو خاموش کرواتی نظر آئیں۔ انگلینڈ اور اسپین کے درمیان یورو کپ 2024 کا سیمی فائنل کافی سنسنی خیز مزید پڑھیں

یوروپ کپ، انگلیند نے نیدرلینڈز کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 1-2 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جرمن شہر ڈورٹمنڈ میں کھیلا گیا، جہاں نیدر لینڈز نے میچ مزید پڑھیں

سعودی اولمپک کمیٹی نے پیرس اولمپکس 2024ء میں شرکت کرنے والے اپنے 10 ایتھلیٹس کا اعلان کردیا

سعودی اولمپک کمیٹی نے پیرس اولمپکس 2024ء میں شرکت کرنے والے اپنے 10 ایتھلیٹس کا اعلان کردیا۔ اس مرتبہ 26 جولائی سے 11 اگست تک اولمپکس کا انعقاد پیرس میں ہوگا جس میں دنیا بھر سے ایتھلیٹ شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں

ومبلڈن کے تماشائیوں سے متعلق سوال پر نوواک جوکووچ انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے

ومبلڈن کے تماشائیوں سے متعلق سوال پر سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ بی بی سی کے رپورٹر نے جب نوواک جوکووچ سے ومبلڈن کے تماشائیوں سے متعلق سوال کیا تو وہ انٹرویو چھوڑ کر مزید پڑھیں