باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ کے فائنل میچ میں گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور ڈی ایس پی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے تھے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 636 خبریں موجود ہیں
لاہور قلندرز نے انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے مطابق انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور سابق ایم ڈی یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گوف کا ہیڈ کوچ کے طور پر مزید پڑھیں
پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پیرالمپکس کو اولمپکس کے برابر ہی اہمیت دی جاتی ہے، پاکستان کیلئے پیرالمپکس میں چار میڈلز جیتے لیکن وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے وہ مزید پڑھیں
سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو دوستانہ میچ کھیلنے کیلئےدعوت دی ہے۔رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اس ماہ فیفا ونڈو میں خواتین فرینڈلی میچ کیلئےپی ایف ایف سے رابطہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم مسلسل تین شکستوں کا سامنا کرنے کے بعد ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا، ٹیم کو آخری دھچکا متحدہ عرب امارات نے لگایا۔ہانگ کانگ سُپر سکسز میں متحدہ عرب امارات نے سنسنی خیز مقابلے میں مزید پڑھیں
انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر میں ڈکیتی کے معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو شک کی بنیاد پر گرفتار کرلیا ہے۔برطانوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمالی یارکشائر سے 32 سالہ شخص مزید پڑھیں
ہانگ کانگ سُپر سکسز میں پاکستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ہانگ کانگ سُپر سکسز میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو پی سی بی ہیڈ آف ویمنز کرکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رافعہ حیدر ڈائریکٹر ویمنز کرکٹ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، چند مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ممبئی میں ہونے والا تیسرا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، میزبان کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔اپنی سرزمین پر وائٹ واش کی ہزیمت سے بچنے کیلئےبھارت نے ممبئی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے قومی انڈر19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کی تعنیاتی کے حوالے سے افغان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی مزید پڑھیں