زمبابوے نے T20 کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے

زمبابوے نے T20 کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر ایک ہی ساتھ کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔نیروبی کے روارکا اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں زمبابوے نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن تباہ کر دی، 110 پر 5کھلاڑی آؤٹ

پنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستانی بولرز نے ایک بار پھر شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگینڈ کی بیٹنگ لائن تباہ کر دی اور 98 رنز پر آدھی ٹیم کو آؤٹ کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مزید پڑھیں

ٹورنٹو،ملٹن: جی ٹی اے ماسٹرز ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا آغاز، 16 ٹیموں کی شرکت

ٹورنٹو،ملٹن (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے شہر ملٹن میں جی ٹی اے ماسٹرز ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا آغاز ہو گیاہے۔ کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ آدم وینکوورڈ، رکنِ اونٹاریو پارلیمنٹ ذیشان حامد، ریجنل کونسلر سمیرا علی، لیگ آرگنائزر کیز خان، لیگ سپورٹر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ویمنز پہلی بار ٹی 20 چیمپئن بن گئی

دبئی: ویمنز کرکٹ کو نیا ٹی20چیمپئن مل گیا۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پہلی بار ٹی 20ورلڈکپ جیت لیا۔جنوبی افریقی ٹیم لگاتار دوسرے فائنل میں بھی ناکام رہی اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کھا کر ٹائٹل اپنے نام نہ کر مزید پڑھیں

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ 152 رنز سےجیت لیا

قومی اسپنرز کی جادوئی بولنگ کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں

پاکستان نے انگلینڈ کو اسپن جال میں پھنسالیا، 239رنز پر6 وکٹیں گنوادیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنالیے۔ پاکستان نے انگلش بیٹرز کو اسپن جال میں پھنسالیا، آخری سیشن انگلینڈ مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈسے شکست کے بعد پاکستان میگاایونٹ سے باہر

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں گروپ اے کے آخری مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 54 مزید پڑھیں