ورلڈ چیمپئن ارجنٹینا نے فیفا عالمی رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی

زیورخ ( فیفا، غیر ملکی میڈیا)ورلڈ چیمپئن ارجنٹینا نے فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل جاری کی گئی جون کی تازہ رینکنگ کے مطابق ارجنٹینا جولائی 2025 مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 2-1 سے شکست دے دی

گواڈالاخارا ،میکسیکو( غیر ملکی میڈیا)فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیک ریپبلک کو 2-1 سے شکست دے دی۔ میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، مزید پڑھیں

فٹ بال ورلڈ کپ، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ ایک، ایک گول سے برابر

ٹورنٹو (غیر ملکی میڈیا)فٹ بال ورلڈ کپ کے دوسرے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں میزبان کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ ٹورنٹو کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے آغاز ہی مزید پڑھیں

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی

برمنگھم( غیر ملکی میڈیا)ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی۔برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 219 رنز بنائے۔ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کا شاندار آغاز، میکسیکو نے جنوبی افریقہ کو 2-0 سے شکست دے دی

میکسیکو سٹی( فیفا، بین الاقوامی میڈیا)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 2-0 سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ میکسیکو سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں

پاکستان نے چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں افغانستان کو 2-0 سے شکست

مالے(پاکستان فٹبال فیڈریشن، ٹورنامنٹ انتظامیہ)پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مالدیپ کے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: امریکا کا ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزا دینے سے انکار

تہران(ایرانی سرکاری میڈیا، غیر ملکی میڈیا)امریکا نے فیفا ورلڈ کپ کے سلسلے میں ایران کے 15 رکنی انتظامی وفد کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں اور مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: صومالی ریفری عمر ارتان کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

موغادیشو( اے ایف پی، غیر ملکی میڈیا)فیفا ورلڈ کپ میں فرائض انجام دینے کے لیے روانہ ہونے والے صومالی ریفری عمر ارتان کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ صومالیہ کی وزارتِ کھیل کے ایک مشیر نے فرانسیسی مزید پڑھیں

بھارت کی افغانستان کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اننگز اور 300 رنز سے تاریخی فتح

نیو چندی گڑھ( آئی سی سی، اے پی پی، بھارتی میڈیا، ای ایس پی این کرک انفو)بھارت نے افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اننگز اور 300 رنز سے بھاری شکست دے کر اپنی ٹیسٹ مزید پڑھیں