سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو پاکستان کی ریڈ بال ٹیم کا عبوری ہیڈکوچ مقرر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ریڈبال ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ان کی جگہ عاقب جاوید مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 635 خبریں موجود ہیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم سپر اسپورٹ پارک کرکٹ اسٹیڈیم سینچورین میں کل جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ کے لیے میدان میں اُترے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل کا موسم خشک رہے گا، جو کہ کھلاڑیوں کیلئےسازگار مزید پڑھیں
سعودی عرب میں فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے پر جشن کا سماں ملک بھر میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا. فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے کے بعد سعودی دارالحکومت ریاض سمیت متعدد شہروں میں مزید پڑھیں
تعطل کا شکار چیمپئنز ٹرافی کے معاملات کو ادھورا چھوڑ کر چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) جے شاہ آسٹریلیا پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیئرمین آئی سی سی جے شاہ برسبین گئے ہیں، ان کے ہمراہ بھارتی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم ڈربن سے اپنی اگلی منزل جوہانسبرگ پہنچ گئی، قومی ٹیم کل سے اگلے میچز کی تیاریاں شروع کرے گی۔ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دی تھی۔ہوم ٹیم مزید پڑھیں
پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر محمد اخلاق کو امریکی کرکٹ کی جانب سے پیشکش کی گئی۔چیمپئنز کپ میں ڈولفنز ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد اخلاق نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں امریکا میں پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کی پیشکش مزید پڑھیں
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے سعودی عرب کو 2034 فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی دینے کی تصدیق کر دی۔ فیفا نے 2030 اور 2034 فٹبال ورلڈکپ کے میزبانوں کا اعلان کر دیا۔ 2030 فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی اسپین، پرتگال اور مزید پڑھیں
زمبابوے نے پہلے ٹی 20 میں افغانستان کو آخری اوور میں شکست دے دی۔ہرارے میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں زمبابوے نے افغانستان کی جانب سے دیا جانے والا 145 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرکے مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈربن کے کنگزمیڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا مزید پڑھیں
ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا۔گلوبل ایسوسی ایشن آف مکس مارشل آرٹس کے تحت ورلڈ ایم ایم چیمپئن شپ انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں منعقد ہوئی۔ ایونٹ میں محمد ثاقب مزید پڑھیں