ٹی20 ورلڈکپ: 146 رنز بنا کر بھی انگلینڈ نے میچ یکطرفہ بنادیا، سری لنکا 95 پر ڈھیر

پالیکلے (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر ایٹ مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں انگلینڈ نے 146 رنز بنا کر بھی مقابلہ یکطرفہ بنادیا اور سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر گزشتہ فائنل کا حساب چکتا کردیا

احمد آباد (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

لاہور :نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا پول بی گروپ آف ڈیتھ بن گیا

فاٹا،بہاولپور اور حیدرآباد چار چار پوائنٹس کیساتھ کوالیفائی کرنے کی دوڑ میں شامل حتمی فیصلہ پیر کو ہونے والے میچز کے بعد ہوگا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر کے آٹھویں روز پول بی میں حیدر آباد اور بہاولپور نے کامیابی مزید پڑھیں

لاہور :پی ایچ ایف میں پرانے چہروں کے ساتھ نئے ماڈل کا نفاذ

کھیل کی بحالی کیلئے نئی ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان ایک میان میں دو تلواروں کے مصداق حسن سردار اور اصلاح الدین کی ایک ہی عہدے پر تعیناتی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکمتِ عملی کے تحت ایک ‘ایڈہاک مزید پڑھیں

لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کی موجودہ مینجمنٹ کو مصر نہ بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا مؤقف تسلیم کر لیا گیا، ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے موجودہ مینجمنٹ کو مصر میں شیڈولڈ ایونٹ میں ٹیم کے ساتھ نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا، نئی مینجمنٹ کا مزید پڑھیں

کولمبو: ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان، نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔آر پریماداسا اسٹیڈیم اور اس مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ آغاز سے پہلے ہی بحران کا شکار

فرنچائز مالکان میں ملکیت کے تنازعہ نے معاملات کو مشکوک بنا دیا، پی سی بی کی جانب سے جلد ایکشن کا امکان وسیم اکرم کو ایک ہفتہ قبل فرنچائز کا صدر بنانے کا اعلان کیا گیا تھا، کوئی تحریری معاہدہ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سُپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل

کولمبو: (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ‌کونسل کے زیر اہتمام جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔سُپر ایٹ مرحلے کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم شام کوکولمبو میں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر 8 فارمیٹ پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلہ متعارف کرانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، سوشل میڈیا صارفین اور مبصرین نے فارمیٹ کو غیر متوازن قرار دے دیا۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر مزید پڑھیں