پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی دو پلیئرز کو مالدیپ میں ہونے والی ویمن والی بال لیگ کیلئے سائن کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ویمن والی بال پلیئرز غیر ملکی کلب کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 636 خبریں موجود ہیں
پیرس اولمپکس کےلیے میزبان ملک پہنچنے والے پاکستانی شوٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ قومی شوٹرز نے پیرس میں پہلا ٹریننگ سیشن کوچ جینیڈی کی نگرانی میں کیا۔ فرانس کے شہر پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں
پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم نے ہم وطن اشعب عرفان کو تین ۔ ایک سے شکست دی مزید پڑھیں
رواں سال پیرس اولمپکس 2024ء کی افتتاح تقریب روایتی انداز سے ہٹ کر ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی بار پیرس میں اولپمکس کی تقریب اسٹیڈیم کی بجائے باہر منعقد کی جائے گی، دریائے سین کے کنارے اولپمکس کی مزید پڑھیں
ناروے کپ کے لیے پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں منعقد ہورہا ہے۔عالمی یوتھ فٹبال کپ ’’ناروے کپ2024‘‘ کےلیے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز کردیا۔ اسپینش اسٹار نے پہلے راؤنڈ میں سوئیڈن کے ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ کے بیٹے لیو بورگ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سابق عالمی نمبر ایک رافیل مزید پڑھیں
جاپان کی فٹبال ٹیم کے مڈ فیلڈر کائشو سانو کو جنسی حملے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چند ماہ قبل ٹیم کے ایک اور کھلاڑی جونیا ایٹو کو بھی اسی الزام میں حراست میں لیا مزید پڑھیں
ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو دو۔ایک سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے جبکہ حمزہ خان مزید پڑھیں
2024 کے پیرس اولمپکس میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے پیرس اولمپکس ہیڈکوارٹرز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ غزہ میں روز ہونے والی ہلاکتیں نسل پرستی اور مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنے ایتھلیٹس اور آفیشلز کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اولمپک دستہ 117 ایتھلیٹس اور ریکارڈ 140 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، دستے کے 140 آفیشلز میں مزید پڑھیں