پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لی

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے 115 رنز کا مزید پڑھیں

انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کااختتام: محمد وسیم نے ٹائٹل کا دفاع کر لیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) چار روز جاری رہنے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی، قومی باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔ آخری روز ’فائٹ فار گلوری‘ میں محمد مزید پڑھیں

پاکستان اولمپک اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نیشنل گیمز کی ٹارچ ریلی کا انعقاد

پی او اے کے سیکرٹری جنرل خالد محمود نے نیشنل گیمز کی ٹارچ پنجاب اولمپک کے سینئر نائب صدر احمر ملک جبکہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے ٹارچ قومی ہیرو اولمپئین ارشد ندیم کے حوالے کی تقاریب میں نیشنل گیمز کی مزید پڑھیں

ٹرائی نیشن سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے کر فائنل کی جگہ پکی کر لی

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی اور 29 نومبر کو شیڈول فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

Fight For Glory – لاہور میں عالمی باکسنگ مقابلوں کا میدان سج گیا

لاہور ایک بار پھر عالمی کھیلوں کا مرکز بننے جا رہا ہے جہاں دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ یہ ایونٹ نا صرف پاکستان کی کھیلوں کے میدان میں بڑھتی ہوئی پہچان کا ثبوت ہے بلکہ عالمی مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ 2026: پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں، میچ 15 فروری کو ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ “اے”میں رکھا گیا ہے۔ دونوں ٹیمیں 15 فروری کو کولمبو میں آمنے مزید پڑھیں

ٹرائی نیش سیریز: سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) ٹرائی نیش سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 مزید پڑھیں

پی سی بی کے ساتھ تنازع:علی ترین نے Multan Sultans کو خیر آباد کہہ دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (PSL) کی فرنچائز Multan Sultans کے اونر علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے ساتھ جاری طویل تنازع کے بعد ٹیم کی ملکیت چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ علی ترین نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے فرنچائز حقوق 10 سال کیلئے خرید لیے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی موجودہ مینجمنٹ اور مالکان نے اگلے 10 سال کیلئے ٹیموں کے حقوق خرید لیے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق دونوں فرنچائزز نے عالمی آڈٹ فرم ارنسٹ مزید پڑھیں

اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

مسقط(سپورٹس ڈیسک)اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مسقط میں کھیلے گئے آئی بی ایس ایف ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں مزید پڑھیں