پی ایس ایل 11: اسلام آباد اور پشاور کا میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور (سپورٹس ڈسیک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان آج کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔لاہور میں شدید آندھی اور بارش کے سبب میدان میں پانی جمع مزید پڑھیں

نئی دہلی:انڈین فٹبال فیڈریشن کے صدر پر ہراسانی کا الزام

نئی دہلی (بھارتی میڈیا رپورٹس)بھارت کی فٹبال تنظیم آل انڈیا فٹبال فیڈریشن کے صدر کلیان چاوبے پر فیڈریشن کی سینئر خاتون عہدیدار ولانکا الیماو نے ہراسانی کے الزامات عائد کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویمن کمیٹی کی سربراہ نے صدر مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی پر10لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر سیکیورٹی کی خلاف ورزی کے باعث 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔فرنچائز کے جاری اعلامیے کے مطابق واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے یہ مزید پڑھیں

پی سی بی کا متنازعہ ٹویٹ پر نسیم شاہ کو بھاری جرمانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو سنٹرل کنٹریکٹ کی مختلف شقوں اور پی سی بی سوشل میڈیا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی سے متعلق ڈسپلنری کمیٹی کی کارروائی کی روشنی میں قصوروار قرار دیتے ہوۓ بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ مزید پڑھیں

حارث رؤف ایک بار پھر لاہور کو لے ڈوبے، کراچی کنگز چار وکٹ سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو چا وکٹوں سے شکست دیدی۔ قذافی سٹیڈیم میں دن کے دوسرے میچ میں لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور :کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

لاہور :ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 5 وکٹوں سے ہرادیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 11 کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک، کرک انفو) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئےپی ایس ایل 11 کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد راولپنڈی پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11:کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لنکا ڈھا دی

کراچی کنگز نے 181 رنزبناۓ جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 167 رنز بناسکی،حسن علی نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا گیارہویں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی کو ڈھیر کردیا۔ قذافی سٹیڈیم میں کوئٹہ مزید پڑھیں

دفاعی چیمپئن لاہور قلندر نے نو آموز حیدرآباد کنگز مین کا تخت الٹ دیا

قلندرز کا پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں 69 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی کیساتھ ہیٹ ٹرک کی جانب سفر کا آغاز، پلئیر آف دی میچ فخر زمان اور سکندر رضا کی شاندار کارکردگی دفاعی چیمپئن لاہور قلندر مزید پڑھیں