پاکستان نے بنگلہ دیش کو 0-8 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کوالیفائر میں جگہ بنا لی

ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کو دوسرے میچ میں 0-8 کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کیلئےکوالیفائی کر لیا۔ میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم نے میزبان ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: بابر اعظم کی شاندار سنچری، پاکستان کی سری لنکا پر 8 وکٹوں سے فتح

806 دن بعد بابر اعظم کی واپسی، 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز—سیریز 0-2 سے پاکستان کے نام راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کیلئے دو نئی ٹیموں کی قیمت کا تعین ہوگیا

حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد، فیصل آباد، گلگت اور راولپنڈی شامل خریداری کیلئے ٹینڈرنگ کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان اگلے دس سالہ معاہدوں کیلئے پی ایس ایل ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل بھی مکمل فرنچائز کو ڈیڈ لائن کے اندر مزید پڑھیں

70 سے زائد عالمی کھلاڑیوں کا یوئیفا سے اسرائیل کو معطل کرنے کا مطالبہ

غزہ میں انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں پر یوئیفا اور فیفا پر دباؤ میں اضافہ ، پال پوگبا، حکیم زیاش اور اداما ٹراوری شامل لندن/پیرس(سپورٹس ڈیسک) دنیا کے 70 سے زائد معروف فٹ بال کھلاڑیوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دی

سلمان علی آغا کی شاندار سنچری، حارث رؤف کے 4 شکار، قومی ٹیم کو سیریز میں برتری راولپنڈی( نمائندہ اسپورٹس)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری مزید پڑھیں

دیر: نامعلوم حملہ آوروں کی کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ: پولیس

لوئر دیر (نامہ نگار) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے آبائی علاقے میں ان کے گھر پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ “واقعہ کی تفصیل” مزید پڑھیں

مہمان سری لنکن ٹیم کا راولپنڈی میں ٹریننگ سیشن، پہلا ون ڈے 11 نومبر کو ہوگا

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) مہمان سری لنکن کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ سری لنکن ٹیم نے تقریباً دو گھنٹے کوچز کی نگرانی میں فیلڈنگ اور نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے مزید پڑھیں

برسبین ٹی ٹوئنٹی بارش سے کرکٹ آسٹریلیا کا کروڑوں کا نقصان

برسبین(سپورٹس ڈیسک) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا، جس سے کرکٹ آسٹریلیا کو تقریباً ایک ملین آسٹریلوی ڈالرز (پاکستانی رقم کے مطابق تقریباً 18 کروڑ 17 لاکھ روپے) کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد:سری لنکا کرکٹ ٹیم اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کرکٹ ٹیم کپتان چریتھ اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ مزید پڑھیں

ریاض:کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

ریاض(سپورٹس ڈیسک)فٹبال کے عالمی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر کیلئے شاندار کارکردگی دکھانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ النصر نے نیوم ایس سی کو 1-3 سے شکست دے کر سعودی پرو لیگ میں مسلسل آٹھویں مزید پڑھیں