ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے گرینڈ فائنل کیلئے بڑی تیاریاں

معروف گلوکار عاطف اسلم،علی عظمت،عارف لوہار، آئمہ بیگ،صابری سسٹرز اپنی پرفارمنس سے موسیقی کا تڑکا لگائیں گے، آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جائیگا چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ایچ بی ایل پی ایس مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق

پاکستان سپر لیگ جو اپنے قیام کے گیارہویں برس میں داخل ہوچکی ہے اس وقت کرکٹ کی دنیا کا ایک معروف برانڈ بن چکا ہے۔ دنیا بھر سے معروف کرکٹر اب پی ایس ایل سے جڑنے کی خواہش رکھتے ہیں مزید پڑھیں

مونٹریال میں 76ویں فیفا کانگریس کا اختتام، کھیل کے ذریعے دنیا کو متحد رکھنے پر زور

مونٹریال ( بین الاقوامی اسپورٹس میڈیا، فیفا رپورٹس)کینیڈا کے شہر مونٹریال میں منعقد ہونے والی 76ویں فیفا کانگریس کا اختتام اس پیغام کے ساتھ ہوا کہ کھیل کے ذریعے دنیا کو متحد رکھا جائے۔ شرکاء نے کہا کہ شمالی امریکہ مزید پڑھیں

حیدر آباد کنگز مین نے بازی پلٹ کر اسلام آباد یونائیٹڈ کا شیرازہ بکھیر دیا

نوجوان باؤلر حنین شاہ نے آخری اوور میں چھ رنز کا دفاع کرکے پہلی بار پی ایس ایل کھیلنے والی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا جہاں پشاور زلمی سے اتوار کو مقابلہ ہوگا پی ایس ایل میں پہلی بار مزید پڑھیں

11 سالہ پاکستانی کھلاڑی سعد جہانگیر منج نے شطرنج میں تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے 11 سالہ شطرنج کھلاڑی سعد جہانگیر منج نے بین الاقوامی سطح پر اہم اعزاز حاصل کرتے ہوئے ایرینا انٹرنیشنل ماسٹر (AIM) ٹائٹل حاصل کر لیا ہے۔یہ اعزاز حاصل کرنے والے وہ پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے مزید پڑھیں

خواتین کی ویڈیو بنانے کا الزام، سری لنکا انڈر 19 ٹیم کے 2 کھلاڑی گرفتار

کولمبو(نیوز وائر، ڈیلی مرر، اے ایف پی)سری لنکا کی انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کو نارہن پِٹا کے ایک نجی ہوٹل میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

ایلیمنیٹر 1: حیدرآباد کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پی ایس ایل 11 سے آؤٹ کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے ایلیمنیٹر 1 میں حیدرآباد کنگز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، جبکہ فاتح ٹیم ایلیمنیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا سامنا کرے گی۔قذافی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

جرمنی، کینیڈا، چین اور تاجکستان کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معاونت کی پیشکش

اوٹاوا(فیفا، رائٹرز، اے ایف پی)کینیڈا میں فیفا کانگریس کے موقع پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے وفد نے مختلف ممالک کی فٹبال فیڈریشنز سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں کوچنگ، ویمنز فٹبال اور دیگر شعبوں میں تعاون کی پیشکش کی گئی۔ مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی اونچی اڑان، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئے

بابر اعظم کا بلا آگ اگلنے لگا کیرئیر کی تیرہویں ٹی20 سنچری جڑ دی، یونائیٹڈ کو 70 رنز کے بڑے مارجن سے شکست پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو مزید پڑھیں

یوئیفا انڈر 16 ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ: پاکستان کی روس کیخلاف شاندار کارکردگی

شمکینت(سپورٹس ڈیسک)یوئیفا انڈر 16 ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے روس کے خلاف بہترین کھیل پیش کیا، تاہم ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے آغاز میں ہی روس نے ساتویں منٹ میں مزید پڑھیں