رایان حبیب آئرن مین چیلنج مکمل کرنیوالے کم عمر پاکستانی بن گئے

کراچی (سپورٹس ڈیسک)کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کر دی ہے اور وہ یہ مشکل ترین مقابلہ مکمل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ آئرن مین چیلنج دنیا کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی

وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل سیزن 11 کے تینوں پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر مزید پڑھیں

بریمپٹن سپر لیگ کرکٹ کا آغاز، کینیڈا سپر لیگ اور جی ٹی20 منصوبوں کا اعلان

بریمپٹن(اشرف خان لودھی سے)بریمپٹن سپر لیگ کرکٹ نے اپنے 2026 سیزن کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جوآج 27 اپریل 2026 سے شروع ہورہاہےاور اس بار 22 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ 2025 کے کامیاب سیزن کے بعد، مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کو شکست، کوالیفائر میں جگہ بنا لی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 40ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر کوالیفائر کیلئے کوالیفائی کر لیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 193 مزید پڑھیں

حیدرآباد کنگز مین کا فائنل پنچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز پلے آف کی دوڑ سے باہر

ہیٹ ٹرک کا خواب ادھورا رہ گیا، حیدرآباد کنگز مین نے پنڈیز کو ہرا کر کوالیفائی کرلیا، پلے آف کی لائن اپ مکمل ملتان، اسلام آباد، پشاور اور حیدرآباد میں مقابلہ ہوگا ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں مزید پڑھیں

زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے فاطمہ ثناء کی کپتانی برقرار ، ہاکی پلئیر عائشہ اشعر کی بطور مینجر واپسی

قومی خواتین سلیکشن کمیٹی نے پاکستان بمقابلہ زمبابوے ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تین میچوں پر مشتمل یہ سیریز 4 سے 9 مئی تک نیشنل بینک سٹیڈیم، کراچی میں کھیلی جائے گی۔ تین مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے ناقابلِ شکست پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 38ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ناقابلِ شکست پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 37ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ان کی پلے آف میں رسائی کی امیدیں ختم کرکےاپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ مزید پڑھیں

کراچی کنگز ڈرامائی انداز میں پی ایس ایل سے آؤٹ لاہور قلندرز پلے آف کی مضبوط امیدوار

کراچی کی کوئٹہ کیخلاف کامیابی کسی کام نہ آئی لاہور پشاور سے جیت کر بہتر رن ریٹ کی بدولت ان ہوگئی دس دس میچز کے بعد لاہور اور کراچی کے آٹھ آٹھ پوائنٹس پشاور 17 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتح، حیدرآباد کنگزمین کو 8 وکٹوں سے شکست

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 36ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگزمین کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کے لیے کوالیفائی بھی کر مزید پڑھیں