اسپین کے کارلوس الکاریز نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر ومبلنڈن چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔ وملبڈن چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کا فائنل سیکنڈ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ اور دفاعی چیمپئن اسپین کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 636 خبریں موجود ہیں
پاکستان کے حمزہ خان اور عبداللّٰہ نواز نے امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پری کوارٹر فائنل میں دونوں پلیئرز نے مصر کے کھلاڑیوں کو شکست دی۔ ہیوسٹن میں جاری ورلڈ مزید پڑھیں
یورو کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی، اسپین سب سے زیادہ چار مرتبہ یورو کپ جیتنے والا ملک بن گیا۔ جرمنی کے شہر برلن میں کھیلے گئے یورو کپ فائنل کے پہلے ہاف مزید پڑھیں
سیمی فائنل میں الکاریز نے میدواڈیو کو شکست دی۔دوسرے سیمی فائنل میں سربیاکے نواک جوکووچ نے اٹلی لارینزو موریٹی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرادیا۔ ومبلڈن چیمپئن شپ کا فائنل نوواک جوکووچ اور کارلوس الکاریز کے درمیان اتوار کو ہوگا۔ لندن مزید پڑھیں
سعودی عرب ’ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ء‘ کی میزبانی کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ای اولمپکس اسپورٹس گیمز کی 2025ء میں میزبانی کرے گا۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی مزید پڑھیں
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لیے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں جہاں آراء نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے۔ 18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل مزید پڑھیں
ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی تین بہنوں نے ایک، ایک گولڈ میڈل اور اپنے نام کر لیا۔ ویرونیکا سہیل، سیبل سہیل اور ٹوئنکل سہیل نے ایکوئپڈ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیتے۔ تینوں بہنوں نے مزید پڑھیں
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی باربورہ کرچی کووا نے جیت لیا۔ فائنل میں کرچی کووا نے اٹلی کی جیسمین پولینی کو شکست دی۔ لندن میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کے فائنل میں نمبر 7 سیڈ اٹلی مزید پڑھیں
ورلڈ جونیئر اسکوائش چیمپئن شپ میں پاکستانی پلیئرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی پلیئر حذیفہ ابراہیم اور عبداللّٰہ نواز نے راؤنڈ آف 64 کے میچز بھی جیت لیے ہیں۔ حمزہ خان نے اسپین کے اوریول سالویا رپول کو مزید پڑھیں
جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ اور نیدر لینڈ کے حامی ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہوگئے۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے مزید پڑھیں