قومی کرکٹر صہیب مقصود کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ،تحقیقات کامطالبہ

ملتان (ایکس/سپورٹس ڈیسک) – پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود نے وزیراعلیٰ پنجاب اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ان کے ساتھ ہونے والے مبینہ فراڈ کی فوری تحقیقات کی جائیں۔ صہیب مقصود، جو پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے پوری کوشش کر رہی ہے: رامین شمیم

کولمبو (اے ایف پی) – قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر رامین شمیم نے کہا ہے کہ موسم ان کے کنٹرول میں نہیں، تاہم ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے اپنی پوری کوشش کر رہی ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

برازیل میں فٹبال میچز میں تشدد پر قابو پانے کیلئے چہرے کی شناخت کا نظام نصب

ساؤ پالو (اے ایف پی) – جنوبی امریکی فٹبال میں ہولی گینزم (تشدد پسند مداحوں کے رویے) کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر برازیلی کلبوں نے اسٹیڈیمز میں جدید چہرے کی شناخت (فیس ریکگنیشن) کے نظام کو نافذ کر مزید پڑھیں

بحرین: ایشین یوتھ گیمز کبڈی ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

منامہ (اسپورٹس ڈیسک) بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز کے کبڈی ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو 26 کے مقابلے میں 81 پوائنٹس سے شکست دے دی۔ ڈان نیوز کے مطابق میچ کے پہلے ہاف میں ہی بھارت نے واضح مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالئے

راولپنڈی (اسپورٹس رپورٹر) جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنالئے۔ سعود شکیل 42 اور سلمان علی آغا 10 رنز کے ساتھ کریز پر مزید پڑھیں

دورہ پاکستان منسوخی کے بعد افغان کرکٹ بورڈ کا بھارت جانے کا فیصلہ

کابل/نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا مجوزہ انڈر 19 دورہ منسوخ ہونے کے بعد اپنی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بورڈ کے مطابق افغان انڈر 19 ٹیم 17 نومبر سے بھارت کا دورہ کریگی، مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کر لیا

(اندور ( رائٹرز)ویمنز ورلڈ کپ کے 20ویں میچ میں انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 4 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کر لیا۔اندور میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم انگلینڈ کے مزید پڑھیں

سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ: پاکستان تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام

جوہر باہرو(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی اور انگلینڈ کے ہاتھوں 2-3 سے شکست کھا گئی۔ ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں کھیلے مزید پڑھیں

الجبیل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ارشاد میموریل T12 چیمپیئن شپ

الجبیل ،سعودی عرب(سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب کے شہر الجبیل میں کرکٹ کے شائقین کیلئےارشاد میموریل T12 کرکٹ ٹورنامنٹ کے دو فائنل میچز کا انعقاد کیا گیا، جس میں نقی الیون اور شاہین الیون نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں