جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلۓ لاہور پہنچ گئی

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلۓ پاکستان کے دورہ پر گزشتہ روز لاہور پہنچ گئی۔ قومی خواتین ٹیم نے سیریز کی تیاریوں کیلۓ ہائی پرفارمنس سنٹر اور قذافی سٹیڈیم میں کئی روز تک ہیڈ کوچ مزید پڑھیں

اسرائیلی ٹیموں پر کھیلوں میں پابندی عائد کی جائے، ہسپانوی وزیر کھیل کا مطالبہ

میڈرڈ (الجزیرہ)ہسپانوی وزیر کھیل پلر ایلگریا نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیموں کو کھیلوں کے مقابلوں سے اسی طرح باہر کیا جائے جیسے 2022 میں روس کو یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی مقابلوں سے باہر کیا گیا مزید پڑھیں

ایشیا کپ: ٹی20 کرکٹ میں کوئی فیورٹ نہیں ہوتا، پاکستان اور بھارتی کپتانوں کا مؤقف

دبئی (نمائندہ خصوصی) — ایشیا کپ 2025 کے آغاز سے قبل دبئی میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ٹی20 فارمیٹ میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں ہوتی کیونکہ مزید پڑھیں

دبئی:محسن نقوی کی ایشیا کپ میں شامل ٹیموں کے کپتانوں سے ملاقات

دبئی (سپورٹس ڈیسک) — ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے سربراہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین، محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے آغاز کے موقع پر دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں تمام ٹیموں کے کپتانوں سے ملاقات کی مزید پڑھیں

ٹی 20 ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، ہانگ کانگ 94 رنز سے شکست کھا گیا

ابوظہبی( نمائندہ خصوصی) — متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی 20 ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو 94 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلے مزید پڑھیں

سلمان آغا اور شاہین آفریدی نے سہ فریقی سیریز کی آمدنی سیلاب متاثرین کے نام کردی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے سہ فریقی سیریز سے حاصل ہونے والی آمدنی حالیہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے سہ مزید پڑھیں

پاکستان ٹرائی نیشن سیریز کا چیمپئن بن گیا، افغانستان کو فائنل میں 75 رنز سے شکست

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک+ نیوز ایجنسیاں) —پاکستان نے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں افغانستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں گرین شرٹس نے افغانستان کو 75 رنز کے مزید پڑھیں