چین کی قومی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی ژانگ زیو نے اپنے لمبے قد اور مہارت کی وجہ سے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 17 سالہ ژانگ زیو کا قد 7 فٹ 3 انچ ہے، انہوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 636 خبریں موجود ہیں
جارجیا کے سابق وزیر اعظم بدزینا ایون ایشویلی نے یورو کپ 2024 کے اہم میچ میں پرتگال کو شکست دینے والی جارجین فٹبال ٹیم کےلیے بڑا اعلان کردیا۔ یوروکپ میں پرتگال کو 2 گول سے ہرانے پر جارجیا کی فٹبال مزید پڑھیں
پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی۔ بنکاک تھائی لینڈ میں کھیلی گئی اس فائٹ میں اس بار عثمان وزیر کا مقابلہ تھائی حریف سے تھا۔ پاکستانی باکسر نے تھائی باکسر کو تیسرے راؤنڈ مزید پڑھیں
یورو کپ فٹبال کے گروپ اے کے میچز میں ہنگری نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے ہرا دیا۔جرمنی اور سوئٹزر لینڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔گروپ اے سے جرمنی اور سوئٹزر لینڈ نے ناک آؤٹ مرحلے مزید پڑھیں
فٹبال کی دنیا کے شہنشاہ لیونل میسی کی سالگرہ کے موقع پر فیفا نے پاکستانی لوک گلوکار عارف لوہار کے مشہورِ زمانہ گانے ‘آ تینوں موج کراواں’ کے ساتھ لیونل میسی کی سالگرہ پر ویڈیو شیئر کرکے یادگار بنادیا ہے۔ مزید پڑھیں
خاتون کوہ پیما ندا علی نے 16 ہزار فٹ بلند لال بتی چوٹی سر کرلی۔ ڈائریکٹر اسپورٹس ملک شوکت حیات خان کے مطابق ندا علی نے 14 گھنٹوں میں لال بتی چوٹی کو سر کیا۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
ڈورٹمنڈ:یورو کپ فٹ بال میں گروپ ایف کے میچ میں پُرتگال نے ترکیہ کو تین صفر سے مات دے دی۔ اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ایک بار بھی گیند کو جال کا راستہ نہ دکھا سکے۔ ایک اور میچ میں مزید پڑھیں
پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز (باڈی بلڈر) اور مسٹر پاکستان سید بلال غرشین نے مالدیپ میں ہونے والی ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سید بلال غرشین نے کہا ہے کہ میں 3 دفعہ مسٹر مزید پڑھیں
یورو کپ فٹ بال میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی، اسپین کو برتری کھیل کے 55 ویں منٹ میں ملی۔اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلافیوری نے گیند اپنے ہی جال میں پہنچادی۔اسپین کی اون گول کی مزید پڑھیں
یوروکپ فٹ بال میں یوکرین نے سلواکیہ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ ڈیسلڈروف میں کھیلے گئے میچ میں پہلے سلواکیہ نے برتری حاصل کی، 17ویں منٹ میں ایون شیرنز نے اسکور کیا، شیرنز نے مزید پڑھیں