لاہور:قومی ہاکی ٹیم کی نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں رسائی

کوالاالمپور(تصاویر :عمران شیخ) ایف آئی ایچ نیشن ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شوٹ آؤٹ پر 2-3 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری ایف مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے ہار کر بھی نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کوالالمپور ( محمد بابر بیورو چیف+تصاویر: عمران شیخ ) قومی ہاکی ٹیم آخری لیگ میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست کھانے کے باوجود ایف آئی ایچ نیشن ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی.ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری مزید پڑھیں

برامپٹن:سونیا سدھو کی 15ویں سالانہ جونیئر وارئیرز فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت

برمپٹن(نمائندہ خصوصی)رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو (Brampton South) نے آج کریڈٹ ویو سینڈل ووڈ اسپورٹس فیلڈز میں منعقد ہونے والے 15ویں سالانہ جونیئر برمپٹن وارئیرز فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔ اس موقع پر سونیا سدھو نے نوجوان کھلاڑیوں سے ملاقات مزید پڑھیں

ایف آئی ایچ نیشنز کپ: پاکستان اور ملائشیا کا میچ تین تین گول سے برابر

دفاعی حکمت عملی قومی ٹیم کو لے ڈوبی جیتا ہوا میچ برابری پر اختتام پذیر لاہور :ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری ایف آئی ایچ نیشن ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائشیا کے مابین کھیلا جانے والا سنسنی خیز میچ مزید پڑھیں

بابر اعظم بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے — سڈنی سکسرز سے تاریخی معاہدہ

لاہور / سڈنی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپراسٹار اور سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کی مشہور بگ بیش لیگ (BBL) کی ٹیم سڈنی سکسرز سے باقاعدہ معاہدہ کر لیا ہے۔ یہ معاہدہ بی بی ایل کی تاریخ کی چند مزید پڑھیں

شاہین آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاداب خان کی بگ بیش لیگ ڈرافٹ میں رجسٹریشن

لاہور(سپورٹس ڈیسک)شاہین آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاداب خان نے بگ بیش ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کروادی ہے.ڈرافٹ کیلئےکل 600 سے زائد انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی ہے . پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا نام بھی ڈرافٹ مزید پڑھیں

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سمیت دیگر کھلاڑیوں کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

لاہور (بیورو رپورٹ): قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سمیت دیگر قومی کرکٹرز نے عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ کھلاڑیوں نے اپنے خصوصی پیغامات میں پاکستانی عوام کیلئےنیک تمناؤں مزید پڑھیں

🌙 برامپٹن سپر لیگ (BSL) کی منگل کی شب – کرکٹ، جوش، اور کمیونٹی کا حسین امتزاج 🏏

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) برامپٹن سپر لیگ (BSL) میں کرکٹ کے دیوانوں نے ایک یادگار شام رقم کی جہاں رات روشنیوں، جوش و جذبے اور شاندار کھیل سے جگمگا اُٹھی۔500 سے زائد شائقینِ کرکٹ، اہلِ خانہ، اور کمیونٹی ممبران نے گراؤنڈ کو مزید پڑھیں

پاکستان کے تمام انٹرنیشنل کرکٹرز ایک ڈومیسٹک ٹورنامنٹ لازمی کھیلیں گے:محسن نقوی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں سنٹرل کنٹریکٹ پر کامُ شروع کرنے کی ہدایت لاہور :چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں مستقبل مزید پڑھیں