کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی نے پی ایس ایل 11 کے لیے پلئیرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کھلاڑیوں کی ری ٹینشن کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2139 خبریں موجود ہیں
پراگ( اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ابھرتی ہوئی اسکواش پلیئر ماہ نور علی نے چیک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر 15 کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پراگ میں کھیلے گئے فائنل میں مزید پڑھیں
بلاوائیو(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں
بلاوایو(سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے میچ سے قبل ٹاس کے دوران بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے کے واقعے پر وضاحت جاری کردی ہے۔ واقعہ زمبابوے کے شہر بلاوایو میں بنگلادیش مزید پڑھیں
لاہور( پاکستان کرکٹ بورڈ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا۔ لاہور میں پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی کی زیر صدارت مزید پڑھیں
ونڈہیوک، نیمیبیا (آئی سی سی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ ونڈہیوک میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے 7 وکٹ پر 235 رنز بنائے، جبکہ مزید پڑھیں
ہرارے ( آئی سی سی)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو 37 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے گرین شرٹس کے 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 173 رنز بنائے۔میچ ہرارے مزید پڑھیں
برسبین(سپورٹس ڈیسک)بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان نے آخری اوور میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم برسبین ہیٹ کو سنسنی خیز فتح دلا دی۔ برسبین ہیٹ نے ہوبارٹ ہریکینز کو 3 مزید پڑھیں
واشنگٹن/نئی دہلی(ایجنسیاں)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امریکا کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی پس منظر رکھنے والے چار کرکٹرز بھی بھارتی حکام کی جانب سے ویزا مسترد کیے جانے کا شکار ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق چاروں کھلاڑیوں کے ویزے ان مزید پڑھیں
ڈھاکا، ذرائع (سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے کرکٹر محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل 2026) میں ایک ہی ٹیم نوکھالی ایکسپریس کیلئے کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کی مزید پڑھیں
