ایشیاء کپ سے آؤٹ ہونے پر بابر اعظم اور محمد رضوان کا قصہ تمام

شائقین دوبارہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتا دیکھ سکیں گے؟ قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر عاقب جاوید اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو ایشیاء کپ سے آؤٹ کرکے ان مزید پڑھیں

حب ریلی کراس: منفرد اور خطرناک آف روڈ ریسنگ کا میلہ اتوار کو سجے گا

حب(نامہ نگار)پاکستان کے سب سے منفرد اور خطرناک آف روڈ ’حب ریلی کراس‘ کا میلہ گڈانی کے ساحل پر اتوار کو سجے گا۔حب ریلی کراس کی انتظامیہ کے مطابق گڈانی کے ساحل پر رفتار کی جنگ شروع ہو چکی ہے، مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) —پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس برائے 26-2025 صرف کارکردگی کی بنیاد پر دیے جائیں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق، بہترین کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی20 میں شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

کینز (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو تیسرے اور آخری ٹی20 انٹرنیشنل میں 2 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔کینز آسٹریلیا میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیجنگ:چین میں دنیا کے پہلے ہیومینائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز

بیجنگ(سپورٹس ڈیسک)چین کے شہر بیجنگ میں دنیا کے پہلے ہیومینائیڈ روبوٹ گیمز کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب میں روبوٹس نے ایتھلیٹکس ریسز، فٹبال میچز اور ڈانس پرفارمنسز کے ذریعے شائقین کو محظوظ کیا۔ یہ مقابلے 15 اگست سے 17 مزید پڑھیں

10 سالہ برطانوی لڑکی نے شطرنج کے کھیل میں نئی تاریخ رقم کردی

لندن(سپورٹس ڈیسک)10 سالہ برطانوی لڑکی بودھنا شیوانندن نے شطرنج کے کھیل میں نئی تاریخ رقم کر دی، وہ گرینڈ ماسٹر کو ہرانے والی کم عمر ترین خاتون کھلاڑی بن گئی۔ شمال مغربی لندن سے تعلق رکھنے والی بودھنا شیوانندن نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر اسد عباس کی زیر نگرانی ایشیائی شوٹرز کیلۓ ڈوپنگ کورس کا انعقاد

سپورٹس میڈیسن اور انجریز کےماہر ڈاکٹر اسد عباس نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اس عباس نے تاجکستان کے شہر شمکنت میں ایشیا کے بہترین شوٹرز کو کھیلوں میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کےنقصانات مزید پڑھیں

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی “کے ٹو “حادثہ میں چینی خاتون کوہ پیما گوان جنگ جاں بحق

اسکردو(نامہ نگار) — الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی “کے ٹو” پر ایک افسوسناک حادثے میں چین سے تعلق رکھنے والی معروف کوہ پیما گوان جنگ جاں بحق ہوگئیں۔ گوان جنگ نے پیر کے مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کی شادی کی 12ویں سالگرہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)شادی کی سالگرہ پر شنیرا اکرم کا وسیم اکرم کیلئے دل چھو لینے والا پیغام پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے شادی کے 12 سال مکمل ہونے پر محبت مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہراکر 34 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی

تاروبا(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرا ون ڈے 202 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا کر 34 سال بعد ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی۔تاروبا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز مزید پڑھیں