ارجنٹینا: فٹبال فینز کے درمیان پُرتشدد جھڑپیں، 10 زخمی، 90 گرفتار

بیونس آئرس (اسپورٹس ڈیسک/اے ایف پی) ارجنٹینا میں فٹبال میچ کے دوران شائقین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی جبکہ پولیس نے 90 افراد کو گرفتار کر لیا۔ صورتحال کشیدہ ہونے پر میچ منسوخ مزید پڑھیں

محمد عامر ٹی 20 کرکٹ میں 400 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی باؤلر بن گئے

پورٹ آف اسپین (اسپورٹس ڈیسک) سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ عامر نے کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

غیر ملکی کوچ سے کھلاڑیوں کے ساتھ مقامی کوچز کو بھی سیکھنے کا موقع ملے گا:محسن گیلانی

فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئےمکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے: پی ایف ایف کے صدر کی پریس کانفرنس پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

بھارت کے پاکستان کیساتھ دو طرفہ کھیلوں کے تعلقات ختم، ایشیا کپ کھیلنے کا فیصلہ

نئی دہلی / دبئی (اسپورٹس ڈیسک) بھارتی وزارتِ کھیل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اب کسی بھی نیوٹرل مقام پر دو طرفہ کھیلوں کے مقابلے نہیں ہوں گے۔ تاہم بھارت آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے مزید پڑھیں

لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح تیسری مرتبہ سال کے بہترین کھلاڑی بن گئے

لندن(سپورٹس ڈیسک)لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا۔2017 ءمیں لیورپول میں شامل ہونے والے محمد صلاح گزشتہ پریمیئر لیگ میں 29 گول کے ساتھ ٹاپ اسکورر تھے اور اپنی ٹیم مزید پڑھیں

شکر ہے سرجری کے بعد اللّٰہ تعالیٰ نے دوبارہ پاؤں پر کھڑا کردیا ہے: ارشد ندیم

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) — پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ اللّٰہ کے کرم سے سرجری کے بعد دوبارہ میدان میں واپس آیا ہوں اور اب میرا سارا فوکس ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پر ہے۔ انگلینڈ مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز کی شاندار کامیابی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز 107 رنز سے زیر

ڈارون (اسپورٹس رپورٹر) — ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز کے میچ میں پاکستان شاہینز نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 107 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 مزید پڑھیں

بھارت ایشیاکپ میں نہیں کھیلتا تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتا: وسیم اکرم

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) — قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں بھارت کی شرکت ہو یا نہ ہو، پاکستان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ برطانوی چینل کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

مارکرم اور مہاراج کی شاندار کارکردگی، جنوبی افریقہ کی آسٹریلیا پر شاندار فتح

کیئرنز (اسپورٹس ڈیسک) — ایڈن مارکرم کی شاندار بیٹنگ اور کیشو مہاراج کی تباہ کن باؤلنگ نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا پر 98 رنز کی بڑی کامیابی دلادی۔ پروٹیز نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں