تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی ریکارڈ فتح، جنوبی افریقہ کو 276 رنز سےشکست

میکے (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو تاریخ کی بدترین شکست دیتے ہوئے 276 رنز سے ہرا دیا۔ آسٹریلوی بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 اوورز میں صرف 2 مزید پڑھیں

کابل:افغانستان نے ایشیا کپ 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

کابل (اسپورٹس ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس کی قیادت راشد خان کریں گے۔آئی سی سی کے مطابق یہ ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان کی تبدیلی کا امکان

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ میں قیادت کی ایک بار پھر تبدیلی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کپتان شان مسعود اور ون ڈے کپتان محمد رضوان کی پوزیشنز خطرے مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیماؤں نے پہلی مرتبہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کرلی

چترال/گلگت (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے کوہ پیماؤں نے پہلی مرتبہ ہندوکش پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی تریچ میر (7,708 میٹر) سر کرلی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نامور کوہ پیما سرباز خان اور عابد بیگ اس تاریخی اعزاز مزید پڑھیں

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے مکسڈ مارشل آرٹس کو فروغ حاصل ہوگا:ذوالفقار علی

پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (PMMAF) کے کوالیفائیڈ کوچ اور ریفری پہلے اولمپک کونسل آف ایشیا (OCA) – ایشین مکسڈ مارشل آرٹس ایسوسی ایشن (AMMA) ڈیویلپمنٹ پروگرام برائے کوچز اور ریفریز میں پہلی بار شرکت کر رہے ہیں، جو 25 مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

میکے (اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کو 84 رنز سے شکست دے دی اور سیریز 0-2 سے جیت لی۔ مہمان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 277 رنز مزید پڑھیں

لاہور:سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی فیملی فن ریس کا انعقاد

ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری اور ٹیم نے پروگرام کا انعقاد کیا، سپورٹس کوآرڈینٹر ملک انوش کھوکھر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام لاہور کی سب سے بڑی جشن آزادی فیملی فن ریس کا انعقاد ہوا جس میں 3400سے مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کی امداد کیلئےچیریٹی میچ، آفریدی اور یونس خان شریک ہوں گے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران آنے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے کرکٹ اسٹارز نے ایک بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ اس مقصد کیلئے ایک خصوصی چیریٹی میچ منعقد کرنے کا مزید پڑھیں

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 80واں اجلاس، پاکستان میں کرکٹ کا معیار بہتر بنانے پر غور

اجلاس میں ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر بحث آئیں خواتین کرکٹ کے فروغ کیلئے گراس روٹ لیول پر اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت مزید پڑھیں

اہلیہ، بیٹی کی بطور آفیشل شرکت، سیکریٹری باڈی بلڈنگ فیڈریشن کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکریٹری سہیل انور کو ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں اپنی اہلیہ اور بیٹی کو آفیشل کے طور پر شامل کرنے پر شوکاز نوٹس مزید پڑھیں