ٹرائی نیشن سیریز، ایشیا کپ سے قبل پاکستان کی بہترین تیاری، کپتانوں کی پریس کانفرنس

شارجہ (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2025 سے قبل ٹرائی نیشن سیریز کھیلنا میگا ایونٹ کی تیاری کیلئے بہترین موقع ہے، قومی ٹیم بھرپور تیاری کے ساتھ میدان مزید پڑھیں

برامپٹن سپر لیگ کی یادگار شام میں صوبائی وزیرگراہم میک گریگر کی شرکت

برامپٹن (سپورٹس ڈیسک)برامپٹن سپر لیگ(بی ایس ایل) کی یادگار شام میں صوبائی وزیر برائے شہریت و کثیرالثقافتی اُمور اور رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی پی) برامپٹن نارتھ، گراہم میک گریگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر کھیلے گئے دلچسپ میچ مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی-10 ویمنز سیریز، دوسرے سیزن کے ساتھ مسی ساگا میں واپسی

مسی ساگا، اونٹاریو (اشرف خان لودھی سے)انتہائی متوقع ورلڈ ٹی-10 ویمنز سیریز اپنے دوسرے سیزن کے ساتھ 30 اگست سے 1 ستمبر 2025 تک ڈین ول پارک، میساگا میں منعقد ہوگی۔ اس تیز رفتار اور دلکش ایونٹ کو سابق چیف مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں پاک-بھارت میچ کی مخالفت، شیوسینا سرگرم

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) – ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا نے ایک بار پھر پاکستان دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے ایشیا کپ میں پاک-بھارت میچ کی مخالفت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارتِ کھیل کی جانب سے ایشیا کپ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ اختتام پذیر، ٹیم فالکنز نے میدان مار لیا

ریاض (اسپورٹس ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلا جانے والا عالمی ای اسپورٹس ورلڈ کپ شاندار اختتام پذیر ہوگیا۔ اختتامی تقریب میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فاتح ٹیموں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے۔ مزید پڑھیں

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے مزید 2 گولڈ، مجموعی تعداد 4 ہوگئی

بینکاک (اسپورٹس ڈیسک) تھائی لینڈ میں جاری 57 ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ اسپورٹس فزیک چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مزید دو طلائی تمغے جیت لیے، جس کے بعد گرین شرٹس کے گولڈ میڈلز کی مجموعی مزید پڑھیں