ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے جنوبی افریقا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئےجنوبی افریقہ نے بھی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ٹیمبا باووما جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ٹونی ڈی مزید پڑھیں

مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیاگیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین (پی سی بی) محسن نقوی نے مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔محسن نقوی نے وائٹ بال ہیڈ کوچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مائیک ہیسن پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شکست دیدی

عمان(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شکست سے دوچار کردیا۔ مسقط عمان میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے بھارت 2-0 سے ہرادیا ہے، مقابلے میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کے خلاف 36-7 اور 34-6 مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو روکنے کا کہہ دیا گیا: ذرائع

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے فرنچائزز سے رابطہ کیا جو پاک بھارت سیز فائر کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 10 کے مزید پڑھیں

اس مٹی میں اب بھی ایسے نوجوان زندہ ہیں جو موت سے محبت کرتے ہیں:محمد رضوان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاک بھارت کشیدگی پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ملک میں ایسے نوجوان زندہ ہیں جو موت سے ایسے محبت کرتے ہیں جیسے کچھ لوگ زندگی سے کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کراچی منتقل، آج راولپنڈی میں شیڈول میچ ملتوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز کراچی منتقل کردیے، راولپنڈی میں آج شیڈول کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ مزید پڑھیں

آئی پی ایل میچ کے دوران بلیک آؤٹ کے بعد میچ منسوخ

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز اور دہلی کیپیٹل کے درمیان ہونے والا میچ بلیک آؤٹ کے باعث منسوخ کردیا گیا ۔ بھارتی ریاست ہماچل مزید پڑھیں