ورلڈ ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار کارنامہ، محمد آصف عالمی چیمپئن بن گئے

مناما (نمائندہ خصوصی) بحرین کے دارالحکومت مناما میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارتی حریف برجیش دمانی کو شکست دے کر عالمی ٹائٹل اپنے مزید پڑھیں

فِیفا ورلڈ کپ:وینکوور میں BC Place اسٹیدیم کے قریب کاروبار بند کرنے کی پابندی

وینکوور (نمائندہ خصوصی)2026 فِیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے معاہدے کے تحت بی سی پلیس اسٹیدیم کے گرد مخصوص علاقوں میں بعض کاروباروں کو میچ دنوں اور ان سے پہلے دنوں میں بند کرنا ہوگا۔ اس پابندی سے مقامی کاروباری مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کا ایجبسٹن میں پہلا ٹریننگ سیشن مکمل

برمنگھم (اسپورٹس رپورٹر)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے آغاز سے قبل پاکستان چیمپئنز ٹیم نے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں اپنا پہلا بھرپور ٹریننگ سیشن مکمل کر لیا۔ سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مختلف ڈرلز میں مزید پڑھیں

ماسٹرز ہاکی سیریز: کینیڈین پاکستانی بمقابلہ کینیڈین انڈین – چیمپئنز دوبارہ آمنے سامنے!

برامپٹن، اونٹاریو(نمائندہ خصوصی) ہاکی کے شائقین کیلئےایک سنسنی خیز مقابلے کی تیاریاں عروج پر ہیں جہاں کینیڈین انڈین اور کینیڈین پاکستانی ماسٹرز ہاکی ٹیمیں ایک یادگار ٹیسٹ سیریز کیلئےمیدان میں اترنے کو تیار ہیں۔ یہ مقابلہ 20 جولائی کو دوپہر مزید پڑھیں

برامپٹن: کریڈٹ ویو سینڈل وُڈ پارک میں نیا کرکٹ گراؤنڈ کھول دیا گیا

برامپٹن( نمائندہ خصوصی)شہرِ برامپٹن نے کریڈٹ ویو سینڈل وُڈ پارک میں ایک نیا مکمل سائز کا کرکٹ گراؤنڈ باضابطہ طور پر کھول دیا ہے، جس سے شہر کی حیثیت کینیڈا کے کرکٹ دارالحکومت کے طور پر مزید مستحکم ہو گئی مزید پڑھیں

برامپٹن: میئر پیٹرک براؤن کی ہاکی نائٹ میں بلیئر ٹرنبل اور ری ناتا فاسٹ کی شرکت

برامپٹن( نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی خواتین ہاکی ٹیم کی نامور اولمپک گولڈ میڈلسٹ بلیئر ٹرنبل اور ری ناتا فاسٹ اس سال میئر پیٹرک براؤن کی میزبانی میں ہونے والی ہاکی نائٹ ان برامپٹن میں حصہ لیں گی جو 20 اگست 2025 مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم 27 رنز پر ڈھیر، ٹیسٹ کرکٹ کا دوسرا کم ترین اسکور

کنگسٹن، جمیکا ( نمائندہ خصوصی+اے پی پی) ویسٹ انڈیز کی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں صرف 27 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، جو گزشتہ 70 سالوں میں ٹیسٹ کرکٹ کا دوسرا کم ترین مجموعی اسکور ہے۔ مزید پڑھیں

دنیا کے معمر ترین میراتھن رنر فوجا سنگھ 114 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جالندھر(سپورٹس ڈیسک)دنیا کے معمر ترین میراتھن رنر اور برطانوی شہری فوجا سنگھ 114 سال کی عمر میں بھارتی ریاست پنجاب میں ایک ٹریفک حادثے کے دوران انتقال کر گئے۔ انہیں دنیا بھر میں ’پگ والا طوفان‘ کے نام سے جانا مزید پڑھیں

پلاٹس کے جتنے بھی وعدے کیے گئے، وہ سب محض دعوے ہی تھے: ارشد ندیم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے انکشاف کیا ہے کہ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد کیے گئے پلاٹس کے تمام وعدے محض دعووں تک محدود رہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں صرف نقد انعامات ہی ملے، مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن بھارت جانے کیلۓ وزیر اعظم کے فیصلے کی منتظر

ہاکی کو بدنام کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نبٹا جاۓ گا۔ سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کی پریس کانفرنس لاہور:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ایشیاء کپ سمیت ہاکی مزید پڑھیں