برسبین: شاہین آفریدی کا بی بی ایل میں ناخوشگوار ڈیبیو، بولنگ روک دی گئی

برسبین(بی بی ایل، کرک انفو)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں ڈیبیو خوشگوار نہ رہا۔ اپنے تیسرے اوور میں دو بیمرز کروانے کے بعد امپائر نے انہیں مزید بولنگ سے روک مزید پڑھیں

ممبئی: سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی کی تاریخی ملاقات، تصویر وائرل

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)کرکٹ اور فٹ بال کے دو بڑے اسٹار کھلاڑی، سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی، ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ملاقات کیلئےاکٹھے ہوئے۔ یہ تاریخی اور دلچسپ لمحہ شائقین کے لیے یادگار بن گیا۔ سچن ٹنڈولکر نے اپنی 10 نمبر مزید پڑھیں

نیویارک: ٹائمز اسکوائر پر پی ایس ایل کے رنگ بکھر گئے

نیویارک(پی سی بی، پی ایس ایل میڈیا)نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی رونق بکھر گئی۔ شدید سرد موسم کے باوجود کرکٹ کے شائقین کی بڑی تعداد ایونٹ میں شریک ہوئی، جہاں پی ایس مزید پڑھیں

لاہور قلندر کے اشتراک سے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نیشنل لیگ کا کامیاب انعقاد

وزیراعظم یوتھ پروگرام (PMYP) اور لاہور قلندرز کے اشتراک سے منعقد ہونے والی ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل لیگ 2025 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی جو پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اور جامع کرکٹ ٹیلنٹ کی شناخت کے منصوبے مزید پڑھیں

کولکتہ: میسی ٹور کے منتظم کی ضمانت مسترد، 14 روزہ پولیس ریمانڈ منظور

کولکتہ (غیر ملکی میڈیا)ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے تین روزہ ’’گوٹ ٹور آف انڈیا‘‘ کے گرفتار مرکزی منتظم ستادرو دتہ کی ضمانت مسترد کر دی گئی۔ عدالت نے کولکتہ کے سالٹ اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی کے مزید پڑھیں

میسی کی آمد پر کولکتہ اسٹیڈیم میں شدید بدنظمی، توڑ پھوڑ، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

کولکتہ (غیر ملکی میڈیا)بھارتی شہر کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی آمد پر ناقص انتظامات کے باعث شدید بدنظمی اور توڑ پھوڑ کے واقعات پیش آئے، جس کے نتیجے میں فٹ بالر مداحوں مزید پڑھیں

نیشنل گیمز 2025کا پاکستان آرمی کے 196 گولڈ میڈلز کے ساتھ اختتام ہوگیا

35 ویں نیشنل گیمز کراچی میں آزاد جموں کمشیر، گلگت بلتستان کے کھلاڑی کوئی گولڈ میڈل حاصل نہ کر سکے پاکستان آرمی 196 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے، وابڈا 84 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوی 36 گولڈ میڈلز کے مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم براہِ راست فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گی

کراچی (نمائندہ جنگ/پی ایف ایف)پاکستان کی خواتین فٹ بال ٹیم پہلی بار براہِ راست فیفا کے کسی ایونٹ میں حصہ لے گی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے سربراہ سید محسن گیلانی کے مطابق یہ موقع فیفا فٹ بال مزید پڑھیں