ہربھجن سنگھ کے جوفرا آرچر کیخلاف نسلی امتیاز پر ریمارکس پر تنازع

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی اسپنر ہاربھجن سنگھ جوفرا آرچر کے خلاف نسلی امتیاز پر مبنی ریمارکس پر تنازع کے شکار ہوگئے۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 میں سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے درمیان میچ کے دوران کمنٹری کرتے مزید پڑھیں

ڈھاکہ:بنگلہ دیشی عدالت کا کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیشی عدالت نے کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیشی عدالت نے کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیا ہے، عدالتی حکم سے سابق مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف حکومت کی جانب سےقومی سول ایوارڈ نہ ملنے پر ناراض

گلگت(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف حکومت کی جانب سے کوئی بھی ایوارڈ نہ ملنے پر بول پڑے۔ایک بیان میں شہروز کاشف نے کہا کہ چار گینز ورلڈ ریکارڈ بنانے پر فخر محسوس کرتا ہوں، 22 برس کی عمر میں مزید پڑھیں

سابق ہندوستانی آل راؤنڈر عرفان پٹھان IPL 2025 کمنٹری پینل سے باہر

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ 2025 سیزن کا آغاز 22 مارچ کو ایڈن گارڈنز میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (KKR) اور رائل چیلنجرز بنگلور (RCB) کے درمیان ایک دلچسپ افتتاحی میچ سے ہوا۔ لیکن آغاز سے قبل ہی ایونٹ میں کمنٹری کے مزید پڑھیں

لاہور:پی سی بی کا ’ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘ شروع کرنے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے اسکول، کالجز کی سطح سے طلبہ کو آگے لایا جائے گا، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی رجسٹریشن آئندہ ماہ شروع مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے ون ڈے کرکٹ سیریز کیلئے 9قومی کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔ نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئےکرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے ہیں، روانہ ہونے والے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

گیند زیادہ سوئنگ ہو رہی تھی جوشکست کاباعث بنا:کپتان سلمان آغا

ماؤنٹ مونگانوئی(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں بدترین شکست کا جواز پیش کر دیا۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے بیٹرز کی ناکامی کو گیند زیادہ سوئنگ ہونے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کا ایک اور منفی ریکارڈ بن گیا

ماؤنٹ مونگنوئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ماؤنٹ مونگنوئی میں پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا جب بےاوول میں نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

چوتھا ٹی 20:پاکستان کو 115 رنز سے شکست ،سیریز نیوزی لینڈ کے نام

ماؤنٹ مانگا نوئی(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 115 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی ، 221 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستان کے مزید پڑھیں

آکلینڈ :پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا

آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔آکلینڈ میں آج پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں کم سے کم اوورز میں 200 سے مزید پڑھیں